سرینگر//ریاستی آئین کی دفعہ (1)53 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے گورنر این این ووہرا نے 17؍ جون 2017ء کو صبح 11بجے سرینگر میں قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل کا ایک اجلاس طلب کیا ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account