Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔16افسران کے تبادلے و تقرریاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 22, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// جموں کشمیر انتظامیہ میں ایک آئی اے ایس افسر اور15’کے اے ایس‘ افسراں سمیت16افسراں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائیں۔ سرکار کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق محکمہ مال کے ایڈیشنل سیکریٹری کمار راجیو رنجن،جن کے پاس جموں کشمیر لینڈ رکارڈس منیجمنٹ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج بھی تھا،کا تبادلہ عمل میں لاکر دستیاب جگہ پر کمشنر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈس تعینات کیا گیا،تاہم وہ جموں کشمیر لینڈ رکارڈس منیجمنٹ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج بھی مزید احکامات تک سنبھالیں گے۔ محکمہ عمومی انتطامی میں اپنی تقرری کی منتظر رچنا شرما کو محکمہ کواپریٹو کے خصوصی سیکریٹری کا قلمدان سونپا گیا،جبکہ جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ میں  اپنی تقرری کا انتظار کر رہی ڈاکٹر نروپا رائے کو  ایڈیشنل راجسٹرار کواپریٹو جموں تعینات کیا گیا۔ جوائنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن (سینٹرل) کشمیر عابد حسین کو صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر میں ایڈیشنل کمشنر تعینات کیا گیا،جبکہ اپنی تقرری کے منتظر بابو رام کو محکمہ محنت و روزگار میں ایڈیشنل سیکریٹری کا قلمدان دیا گیا۔تزائن مختار،جنرل منیجر ڈی آئی سی سرینگر کو جوائنٹ ڈائریکٹر صنعت و حرفت تعینات کیا گیا جبکہ وہ ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس کا قلمدان بھی سنبھالیں گی۔ محکمہ عمومی انتظامی میں اپنی تقرری کے منتظر راکیش کمار کو محکمہ شہری ترقی و مکانات میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کیا گیا جبکہ رجسٹرار ضلع سرینگر مسرت ہاشم کو تبدیل کرکے ٹوارزم ڈیولپمنٹ اتھارٹی پہلگام میں چیف ایگزیکٹو افسر تعینات کیا گیا۔ محکمہ آفات سماوی،ریلیف و باز آبادکاری  کے ایڈیشنل سیکریٹری سنیل کمار کو تبدیل کرکے ڑیجنل ٹرانسپورٹ افسر کھٹوعہ تعینات کیا گیا۔ محکمہ عمومی انتظامی میں اپنی تقرری کی منتظر سونینا شرما کو محکمہ اے آر آئی ٹرینگنس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کیا گیا۔ رجسٹرار جی سی ای ٹی جموں وناکشی کول کو ڈپٹی لیبر کمشنر جموں تعینات کیا گیا جبکہ محکمہ عمومی انتظامی میں اپنی تقرری کا انتظار کر رہے پریم سنگھ کو جنرل منیجر،ڈی آئی سی کھٹوعہ تعینات کیا گیا۔ جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ میں اپنی تقرری کا انتظار کر رہے محمد اشرف کو جوائنٹ ڈائریکٹر محنت و روزگار جموں تعینات کیا گیا جبکہ محکمہ شہری ترقی و مکانات میں ایڈیشنل سیکریٹری امرجیت سنگھ کو تبدیل کرکے دستیاب جگہ پر ڈپٹی لیبر کمشنر سینٹرل تعینات کیا گیا۔صوبائی کمشنر کے دفتر میں میں اپنی تقرری کا انتظار کر رہی حمیدہ اختر کو جنرل منیجر ڈی آئی سی سرینگر تعینات کیا گیا جبکہ محکمہ خزانہ میں ڈپٹی سیکریٹری سریندر پال کو تبدیل کرکے جنرل منیجر ڈی آئی سی سانبہ تعینات کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?