Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔15 سے18سال کے بچوں کی ٹیکہ کاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دلی//کووڈ 19سے بچاو کا ٹیکہ لگوانے کے ممکنہ مستفید افرادسنیچر سے CO-winپورٹل پر خود کا اندراج کراسکتے ہیں۔ صحت کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ مستفیدین، متعلقہ دفتر میں سیدھے جاکر بھی اپنا اندراج کراسکتے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اس ماہ کی 25تاریخ کو قوم سے  اپنے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ 15 سال سے 18 سال تک کی عمر کے بچوں اور نوجوانافراد کو اگلے ماہ کی تین تاریخ سے ٹیکے لگانے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ وزارت نے یہ بھی بتایا ہے کہ مرکزی حکومت کووڈ-اْنیس سے بچاو کیلئے احتیاطی اقدام کے طور پر ٹیکہ لگوانے  کی یاد دہانی کے طور پر مجاز بزرگ افراد کو SMS بھیجے گی۔وزارت نے کہا ہے کہ کووڈ-اْنیس سے بچاو کیلئے احتیاطی ٹیکہلگانے کا بنیادی مقصد، انفیکشن کی شدت، اسپتال میں بھرتی کرانے اور اموات کی تعدادمیں کمی کرنا ہے۔اس دوران صحت کی وزارت نے ممکنہ مستفید افراد کیلئے ٹیکیلگانے کے کام کا آغاز کرنے کی غرض سے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے ساتھتال میل سے متعلق اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔اب تک ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ بچاوکے 150 کروڑ 66 لاکھ سے زیادہ ٹیکے فراہم کئے جاچکے ہیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ ریاستوںاور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس اب بھی غیراستعمال شدہ تقریباً 16 کروڑ 94 لاکھٹیکے موجود ہیں، جنہیں کہ ابھی متعلقہ افراد کو لگایا جانا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?