سرینگر//ایگزیکٹیو انجینئر الیکٹرک ڈیوژن دوم سرینگر کے مطابق پیر باغ رسیونگ سٹیشن سے جن علاقوں کو بجلی سپلائی ہوتی ہے وہاں 15اور16اپریل کو صبح10.30سے شام 5بجے تک بجلی سپلائی متاثر رہے گی۔انہوںنے کہا کہ علاقے میں آر اے پی ڈی آر پی ۔بی سکیم کے تحت کچھ کام عملائے جانے ہیں جس کی وجہ سے وہاں بجلی سپلائی متاثر ہوگی۔