Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

۔14 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سعودی عرب آمد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جدہ//رواں سال حج کے لیے اب تک بیرون ملک سے چودہ لاکھ 50 ہزار 924 عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ڈاریکٹوریٹ جنرل پاسپورٹس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اب تک سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائی کے لیے پہنچنے والے عازمین کی تعداد چودہ لاکھ پچاس ہزار نوسو چوبیس رجسٹرڈ کی گئی ہے۔ان میں 13 لاکھ 13 ہزار 946 عازمین فضائی راستوں سے، 79 ہزار 501 خشکی اور 12 ہزار 477 سمندری راستوں سے مملکت میں داخل ہوئے ہیں۔گذشتہ برس کی نسبت رواں سال 3 لاکھ 50 ہزار 531 عازمین حج زیادہ آئے اور یہ اضافہ گذشتہ برس کی نسبت 33 فی صد ہے۔ادھرسعودی عرب میں حج کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے پروگرام کے جنرل سپروائز نے کہا ہے کہ اس مرتبہ سات لاکھ 50 ہزار قربانی کے جانور آن لائن دستیاب ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق قربانی پروگرام کے جنرل سپروائزر موسیٰ العکاسی نے ایک بیان میں بتایا کہ آن لائن قربانی کے جانور کی خریداری کے لیے ’آن لائن بانڈز‘ میں ادائی کی جاسکے گی۔ فی جانور کی قیمت 450 ریال مقرر کی گئی ہے۔غیرملکی کرنسی کی صورت میں 120 امریکی ڈالر یا 92 یورو جب کہ پاکستانی کرنسی میں 12000 روپے میں آن لائن قربانی کا جانور خریدا جاسکتا ہے۔العکاسی نے بتایا کہ آن لائن قربانی کے جانور کی خریداری کا پروگرام 2009ء  میں شروع کیا گیا تھا۔ اسلامی ترقیاتی بنک کے تعاون سے شروع کردہ پروگرام کا مقصد حج کے موقع پر حجاج کرام کو جانور قربان کرنے میں مدد کرنا اور سہولت بہم پہنچانا تھا۔ عازمین حج آن لائن جانور خرید کر نہ صرف اپنی طرف سے بلکہ بیرون ملک موجود کسی بھی دوسرے شخص کی طرف سے بھی قربانی کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آن لائن قربانی کے جانوروں کی فراہمی کے لیے جاری پروگرام میں 2000 رضا کار کام کررہے ہیں۔ آن لائن قربانی کے لیے جانور مکمل چھان بین کے بعد حاصل کیے جاتے ہیں۔ جانوروں کو ذبح کرنے اور ان کے گوشت کی تقسیم سمیت تمام امور اسلام کے شرعی اصولوں کے تحت انجام دیے جاتے ہیں۔ سنہ 2009ء سے اب تک  ایک کروڑ  96 لاکھ  50 ہزار جانور قربان کیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آن لائن قربانی کے جانور کے حصول کے پروگرام کو سعودی حکومت کی مکمل حمایت اور سرپرستی حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ پروگرام غیر معمولی طور پر کامیاب رہا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?