۔14نومبر کو مسجد سالار بیگ مخدوم صاحب ؒمیں سیرتی تقریب

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//20ماہ صفرالمظفربمطابق 14نومبر2017منگلوار کو عرس مبارک حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدومی ؒ کے موقعہ پر کوہ ماراں زیارت مخدوم صاحب میں مسجد سالار بیگ میں انجمن حمایت الاسلام کے اہتمام سے قبل از نماز ظہر12:00بجے سے ایک سیرتی تقریب منعقد ہوگی جس میں صدر انجمن مولانا خورشید احمد قانونگو حضرت مخدوم ؒ کے گراں قدر سیرت مطہرہ کی پاسداری و بہترین سیاسی کارناموں کے تمام گوشوں پر روشنی ڈالینگے۔ بعد نماز ظہر تا نماز عصر مجلس مولود کی پیشوائی سرپرست انجمن مولانا شوکت حسین کینگ کرینگے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *