Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

۔107ویں ایس ایل بی سی منعقد: ریاست میں جمع۔قرضہ تناسب 60فیصد تک پہنچانے کی تلقین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//ریاست میں سرگرم بنکوں نے 31دسمبر 2017تک اختتام پذیر ہوئے تین مالی سہہ ماہیوں کے دوران 566424مستفیدین میں 17188.19کروڑ روپے واگذار کئے اور اس طرح مالیاتی اصطلاح میں 60فیصد اور جسمانی ہیئیت میں 59فیصد حاصل شدہہدف درج کیا ۔سالانہ ہدف 28841.64کروڑ برائے 966047مستفیدین مقرر کیا گیا تھا۔جے کے بنک نے اکیلے ہی اس عرصے میں 12319.61کروڑ روپے واگذار کئے جو کہ دیگر43بنکوں کے مجموعی قرضوں کا 72فیصد ہے چیئرمین وسی ای او جے کے بنک پرویز احمد نے ان اعداد وشمار کا خلاصہ جموں وکشمیر کی ریاستی سطح کی بینکار کمیٹی (ایس ایل بی سی)کی 107ویں میٹنگ کے دوران کیاجو ہوٹل ریڈیسن بلیو جموں میں منعقد ہوئی۔جموں وکشمیر کے چیف سیکریٹری بی بی ویاس نے میٹنگ کی صدارت کی جبکہ اس میٹنگ میں فائنانشل کمشنر ،ہائوسنگ و اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے بی اگروال،فائنانشل کمشنر ریونیو لوکیش دت جہا ،پرنسپل سیکریٹری فائنانس نوین کمار چودھری ،ریجنل ڈائریکٹرریزور بنک آف انڈیا تھومس میتھوزمچیف جنرل منیجر نبارڑ وجے کمار ،ڈپٹی سیکریٹری ڈی ایف ایس ،مایم او ایف حکومت ہند اے کے دوگرہ اور دیگر سرکاری و بنک سینئر افسران بھی شریک ہوئے ۔مجموعی قرضے کے بارے میں تفصیلات دیتے ہوئے جے کے بنک چیئرمین و کنوینئر ایس ایل بی سی پرویز احمد نے کہاکہ ’اس میں ترجیحی سیکٹر کے9224.79کروڑ جو 346456مستفیدین میں تقسیم کئے گئے ،سالانہ ہدف19933.02کروڑ برائے 740847مستفیدین اور غیر ترجیحی سیکٹر قرضوں کے 7963.40 کروڑ جو 219968 مستفیدین میں تقسیم کئے گئے جو سالانہ ہدف 8908.62کروڑ برائے 225200مستفیدین ،شامل ہے۔اس موقعے پر49فیصد قرضہ ۔جمع تناسب کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریتری نے تمام متعلقین پر زور دیا کہ وہ تال میل کے ساتھ قرضہ جمع تناسب کو ریزرو بک آف انڈیا کی ہدایات کے مطابق رواں مالی سال کے اخیر تک60فیصد تک لے جائیں ۔انہوں نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ بھی قرضہ ۔جمع تناسب کو بڑھانے کیلئے ضروری اقدامات کریں۔مرہون قرضوں کی توسیع اور ہائوسنگ و ایجوکیشن سیکٹر میں قرضوں کو بڑھا وادینے کیلئے چیف سیکریٹری نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی کہ وہ متعینہ مدت میں اراضی ریکارڑ کی ڈیجیٹائزیشن عمل میں لائیں ۔چیف سیکریٹری نے تمام بنکوں اور ایجسیوں پر زور دیا کہ وہ تال میل کے ساتھ کام کریں اور ریاست کی اقتصادیات کو فروغ دینے کیلئے موثر اقدامات کریں ۔اس موقعے پر پرویز احمد نے ریاستی چیف سیکریٹری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی جانب سے کئی اہم معاملات سلجھانے میں ان کے رول کو سراہا جن میں آر ایس ای تی آئی  و ایف ٹی سی کیلئے اراضی الاٹمنٹ ،3لاکھ روپے کے قرضے برائے سیلف ہیلپ گروُ / جے ایل جی کیلئے سٹمپ ڈیوٹی پر رعایت قابل ذکر ہیں۔چیئرمین نے بنکوں کی جانب سے مختلف شعبوں میں ظاہر کی گئی کارکردگی پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں 15سالہ لڑکا نالہ ننگلی میں غرقآب ، سرچ آپریشن جاری
تازہ ترین
وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا
برصغیر
ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب
تازہ ترین
گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

فلیگ شپ سکیموں کے تحت 11ہزار قالین بافوںکوتربیت فراہم برآمدات 838.70کروڑ روپے

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایپل میں ہندوستانی نژاد صبیح خان چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیرفعال پی ایم جے ڈی وائی کھاتوں کی کے وائی سی کی دوبارہ تصدیق جے اینڈ کے بینک کا قومی سطح کے فائنانشل انکلوژن سیچوریشن مہم کا آغاز

July 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جھیل ولر میں دہائیوں بعد ’کنول ‘ کا پھول کھلا ندرو کی پیداوار بحال

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?