Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

۔10پولیس افسران کو اضافی چارج تفویض

Last updated: April 14, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر// حکومت نے بدھ کو 10 پولیس افسران کو ایک ماہ سے زیادہ کی مدت کیلئے اضافی چارج تفویض کئے ہیں۔ آرڈر کے مطابق، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی حیدرآباد میں حال ہی میں شامل آئی پی ایس افسران کی ڈیپوٹیشن کے پیش نظر 10 پولیس افسران کو اضافی چارج تفویض کئے گئے ہیں۔حکم نامہ کے مطابق15ویں بٹالین آئی آر کے کمانڈنگ افسر مبشر لطیفی کو ایس ڈی آر ایف سکینڈ بٹالین کے کمانڈنگ افسر کا اضافی چارج دیا گیا ہے جبکہ ڈویژنل کمانڈنٹ ہوم گارڈس کشمیر کے کمانڈنگ افسر فردوس اقبال کو ایس ڈی آر ایف فسٹ بٹالین کے کمانڈنگ افسر کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہوم گارڈس کے ایس ائو، بی رندھیر سنگھ کو ڈویژنل کمانڈنٹ ہوم گارڈس جموں کا اضافی چارج دیا گیا جبکہ آئی آر18ویں بٹالین( کیمپ کمانڈنٹ سی آئی ڈی سیل نئی دہلی) کو ایس ایس پی سی آئی ڈی سیل نئی دلی کا اضافی چارج دیا گیا۔آرڈر کے مطابق  AIG(کیمونکیشنز) پولیس ہیڈ کوارٹر منوج کمار پنڈت کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل(بلڈنگس) پولیس ہیڈ کوارٹر اور ایس ایس پی انٹی کورپشن بیورو جوگیندر سنگھ کو ڈائریکٹر ایس ایس ایف کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔حکم نامہ کے مطابق اے ایس پی،سی آئی کے ظہور احمد وانی کو ایس ایس پی،سی آئی ڈی،سی آئی کشمیر کا اضافی چارج دیا گیا جبکہ چھٹے بٹالین آئی آر کے ڈپٹی کمانڈنٹ حامد حسین کو اسی بٹالین کے کمانڈنگ افسر کا اضافی چارج دیا گیا۔آئی آر پی نویں بٹالین کے ڈپٹی کمانڈنگ سریندر کمار کو اسی بٹالین کے کمانڈنگ افسرکا اضافی چارج دیا گیاہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?