Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔ 8 سالہ محمد عظیم کی موب لنچنگ، دہلی نے بھی کیا شرمسار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//دارالحکومت دہلی میں ہجومی تشدد کے ذریعہ مدرسہ کے 8 سالہ معصوم طالب علم محمد عظیم کے قتل  کے بعد ایک بارپھرموب لنچنگ پرسوال اٹھنے لگے ہیں۔ مقتول کے اہل خانہ کا واضح طور پرکہنا ہے کہ ہمیں انصاف چاہئے۔ دوسری طرف کچھ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائے۔  اس واقعہ سے لوگوں میں زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے۔ وہیں دوسری طرف علاقہ میں  بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کردی گئی ہے۔اس معاملے کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہرچھوٹی بڑی بات پر بی جے پی کوگھیرنے اوروزیراعظم نریندرمودی پرسوال اٹھانے والے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اس معاملے پر بالکل خاموش ہیں۔ نہ تو انہوں نے کوئی ٹوئٹ کیا ہے اورنہ ہی ان کا کوئی نمائندہ مدرسے تک پہنچا ہے اورنہ اہل خانہ سے ملاقات کرنے کی ہمت ہوئی۔ جبکہ یہی اروند کیجریوال ہیں جنہوں نے لکھنو کے وویک تیواری قتل معاملے پرایک سخت ٹوئٹ کرتے ہوئے بی جے پی سے سوال پوچھا تھا "وویک تیواری توہندو تھا، پھراسے کیوں مارا گیا؟ بی جے پی لیڈر پورے ملک میں ہندو لڑکیوں کی آبروریزی کرتے ہوئے گھومتے ہیں"۔ تاہم جب کیجریوال کی ریاست میں یہ حادثہ رونما ہوا، تو وہ اس پر خاموش ہیں۔اس سے قبل پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آردرج کرلیا ہے اورچارملزمین کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظارہے، اس کے بعد یہ دیکھنا ہوگا کہ پولیس آگے کیا کارروائی کرتی ہے۔ اس کے علاوہ پولیس نے جن بچوں کو گرفتارکیا ہے، وہ نابالغ بتائے جارہے ہیں۔ اس لئے انہیں چائلڈ ہوم بھیج دیا گیا ہے۔اس حادثہ کے بعد ایک بارپھرمذہب اورذات کی بنیاد پرپیش آنے والے واقعات پرسیاسی، سماجی اورمذہبی رہنماوں نے سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اسے نفرت پیدا کرنے کے لئے حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔سماجوادی پارٹی کے قومی ترجمان اورنوجوان لیڈرعمیق جامعی نے اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے "پہچان اورپہناوے کے نام پربچپن کو اگنے کھلنے سے پہلے کچل دیا گیا ہے، کیا فرق پڑتا ہے کسی پنچکربنانے والے کے بچے کا جانا کیا بری خبرہے، بھیڑ بنادی گئی ہے وہ اپنا کام کررہی  ہے۔ کیونکہ یہی ہے نیوانڈیا، یہی ہے بی جے پی کا اصلی انڈیا"۔دوسری طرف جے این یو طلبہ یونین کی سابق نائب صدر شہلا راشد نے ایک سخت ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی کو ٹیگ کیا ہے۔  شہلا راشد نے  لکھا ہے "مسلمانوں کے خلاف ہندوستان میں نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایک حیران کن واقعہ جس میں ایک ساڑھے سات سالہ لڑکے عظیم کوماردیا گیا، خدا کبھی معاف نہیں کرے گا"۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

برصغیر

پی یو سی اے کابہار کے طلا ب کیلئے50کروڑروپے کے سکالرشپ کااعلان

July 21, 2025
برصغیر

۔2006 کے ممبئی ٹرین دھماکے | تمام 12مجرم 19سال بعد بری

July 21, 2025
برصغیر

اردو یونیورسٹی میں ایم اے فارسی کیلئے برسر موقع داخلے

July 21, 2025
برصغیر

پارلیمانی کام کاج | برلاکا ارکان پارلیمنٹ سے تعمیری بحث پر زور

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?