Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

۔ 35عوامی مفادات کے تحفظ کی ضامن :دیویندر رانا۔A دفعہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں// نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر وایم ایل اے نگروٹہ دویندرسنگھ رانانے جعلی مستقل باشندہ ریاست اسناد بنانے والے اشخاص کی نشاندہی کرنے اورریاست سے انہیں باہرنکالنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔اس سلسلے میں انہوں نے لوگوں سے کہاکہ وہ بغیرکسی تاخیرکے آگے آئیں اورڈوگرسرزمین کی حفاظت میں اپنانمایاں رول اداکریں۔ رانانے کہاکہ بی جے پی دفعہ 35۔اے کوختم کرنے کےلئے مذموم کوشش کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ مہاراجہ ہری سنگھ نے 1927 میں اس دفعہ کومعرض الوجود میں لایاجس کے تحت بیرون ریاست کاکوئی بھی شخص نہ تو جموں وکشمیرمیں زمین خریدسکتاہے اور نہ ہی نوکری حاصل کرسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ یہ دفعہ ریاستی عوام کے مفادات کے تحفظ کابھرپورضامن ہے۔ رانانے ان خیالات کااظہار اسمبلی حلقہ نگروٹہ کے متعددعلاقوں بشمول اپرکاتھار ،کشن پور، سروئیں سر، چلہ ، سنگدھ کے اپنے دوروزہ توسیعی دورے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ جموں کے لوگ اس بات کی کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دیں گے ۔دفعہ 35۔اے کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرکے ان حقوق کوسلب کیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ اس دفعہ کو ختم کرنے سے جموں کے لوگوںکونوکریوں اور تجارت میں زبردست نقصان ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ جموں کے لوگ بی جے پی کوایساکرنے کی ہرگزاجازت نہ دیں گے۔ اس دورے کے دوران رانانے سروئیں سر جھیل کوخوبصورت بنانے اوربنیادی ڈھانچہ کی بہتری کے کاموں کاجائزہ لیا۔ اس مقصد کے لئے 1.51 کروڑ روپے کی رقم خرچ کی جارہی ہے ۔رانانے اس موقعہ پر متعددکاموں کا افتتاح بھی کیا۔ اس سے قبل رانانے موسلادھار بارشوں کی وجہ سے حلقہ انتخاب نگروٹہ میں بنیادی ڈھانچے کوپہونچے نقصانات کابھی جائزہ لیا۔انہوں نے سڑکوں ، پبلک ہیلتھ سہولیات اوربجلی کے نظام کوبارشوں سے پہونچے نقصانات پر تشویش ظاہر کی اورعوام کویقین دلایاکہ تجدیدمرمت کامعاملہ ریاستی انتظامیہ کے ساتھ اٹھایاجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ حلقہ انتخاب میں رابطہ سڑکوں کوبہت نقصان پہونچا ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کوآمدورفت سے مشکلات درپیش ہیں۔اس کے علاوہ بارشوں کے پانی سے متعدد سکولی عمارتوں کونقصان پہونچنے کے ساتھ ساتھ کھڑی فصلوں بشمول دھان کوبھی نقصان پہونچا ہے ۔ متعددانجینئرنگ ونگوں خصوصی طورسے محکمہ دیہی ترقی کادیہی علاقوں کی تعمیروترقی میں نمایاں رول کاذکرکرتے ہوئے رانانے کہاکہ عوامی نمائندوں کی آراءاور مشوروں کے ساتھ دیہی علاقوں کی تیزتر ترقی کے منصوبے مرتب کئے جائیں تاکہ ریاست کے دیہات بھی ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے شہروں کے ہم پلہ بن سکیں۔اس موقعہ پر عوامی نمائندوں نے اپنے اپنے علاقوں میں درپیش مسائل کواُجاگر کیااورانہیں جلدحل کرانے کامطالبہ کیاجن میں بجلی اورپینے کے پانی کی سپلائی کوبغیرکسی رکاوٹ کے جاری رکھنے اورخراب شدہ بجلی کے ٹرانسفارمر وں کی جلدمرمت کامطالبہ کیا۔دریں اثنا سنگدھ کے کانگریس کے لیڈربلونت سنگھ نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیارکی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

جموں

۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم

July 10, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس

July 8, 2025
جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?