Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔ 283ہندوستانی شہریوں کی وطن واپسی | میانمار سمیت دیگرممالک میں پھنسے تھے

Towseef
Last updated: March 11, 2025 10:17 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//روزگار کے فرضی ریکٹ میں پھنسے میانمار سمیت مختلف جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں پھنسے 283 ہندوستانی شہریوں کو تھائی لینڈ سے ہندوستان واپس لایا گیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کے ایک طیارے نے پیر کی رات تھائی لینڈ کے مائی سوت ہوائی اڈے سے اڑان بھری جس میں 283 افراد سوار تھے۔ یہ لوگ منگل کی صبح یہاں پہنچے۔وزارت خارجہ نے یہاں کہا کہ حکومت ہند میانمار سمیت مختلف جنوب مشرقی ایشیا ئی ممالک میں ملازمت کی فرضی پیشکشوں کے ذریعے لالچ دینیوالے ریکٹس میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کو محفوظ بنانے کیلئے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔درحقیقت، ان افراد کو سائبر کرائم میں شامل اور میانمار-تھائی لینڈ کی سرحد کے ساتھ واقع علاقوں میں کام کرنے والے گھپلے کے مراکز میں دیگر دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں ملوث کرنے کے لئے سازشا پھنساکر لے جایا گیا تھا۔میانمار اور تھائی لینڈ میں ہندوستانی سفارت خانوں نے مقامی افسران کے ساتھ مل کر، تھائی لینڈ کے مائی سوت سے آئی اے ایف کے ایک طیارے کے ذریعے کل رات 283 ہندوستانی شہریوں کی وطن واپسی کو یقینی بنایا۔ یہ لوگ صبح سویرے یہاں پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ حکومت ہند اس طرح کے ریکٹس کے بارے میں مشورے اور سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے وقتا فوقتا تشہیر کرکے اپنی احتیاط کا اعادہ کرتی ہے۔ ہندوستانی شہریوں کو ایک بار پھر مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ بیرون ملک مشن کے ذریعے غیر ملکی آجروں کی اسناد کی تصدیق کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں انٹر اسکول زونل سطح کے مقابلے شروع
سپورٹس
آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال 16ویں روز بھی جاری کشتواڑ قصبہ کے گلی کوچوں میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کاخدشہ
خطہ چناب
سرنکوٹ سانگلہ سڑک بارش کے دوران نالے میں تبدیل لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا،نکاسی آب درست کرنے کامطالبہ
پیر پنچال

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?