عاصف بٹ
کشتواڑ//کشتواڑ ضلع کو وادی کشمیر سے جوڑنے والی سنتھن اننت ناگ قومی شاہراہ کو ایتوار کی الصبح امدرفت کیلے بحال کردیاگیا۔ موسم میں بہتری کیساتھ ہی امدرفت کو بحال کردیاگیا۔ یہ سڑک سنیچر کی صبح ہوئی برفباری و بارشوں کے بعد احتیاطی طور آمدورفت کیلئے بند کردی گئی تھیجسے چوبیس گھنٹے بعد بحال کردیاگیا۔ ایس ڈی ایم چھاترو نے بتایا کہ دونوں اطراف گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی۔ موسم بہتر رہنے کی صورت میں ہی آواجاہی جاری رہے گی۔
۔.24گھنٹے بعد سنتھن شاہرہ آمدرفت کیلئے بحال