Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

۔ 21 نئے سینک سکولوں کے قیام کو منظوری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//وزارت دفاع نے این جی اوز، پرائیویٹ اسکولوں اور ریاستی حکومتوں کے ساتھ شراکت میں 21 نئے سینک اسکولوں کے قیام کو منظوری دی ہے ۔ہفتہ کو جاری کردہ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ یہ اسکول پارٹنرشپ موڈ میں پورے ملک میں 100 نئے سینک اسکول قائم کرنے کے حکومتی اقدام کے حصے کے طور پر قائم کیے جائیں گے ۔ یہ پہلے سے چل رہے سینک اسکولوں سے مختلف ہوں گے ۔100 نئے سینک اسکولوں کے قیام کے حکومت کے وژن کا مقصد طلباء کو تعلیم سے متعلق قومی پالیسی کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کرنا اور انہیں مسلح افواج میں شمولیت سمیت کیریئر کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے ۔نئے منظور شدہ اسکولوں میں سے 17 اسکول براؤن فیلڈ سے چلنے والے اور چار گرین فیلڈ اسکول ہیں۔ ان میں سے 12 این جی اوز، ٹرسٹ اور سوسائٹیز کی ملکیت ہیں، چھ پرائیویٹ اسکول ہیں اور تین ریاستی حکومت کی ملکیت ہیں۔ سات نئے سینک اسکول ڈے اسکول ہیں اور 14 نئے منظور شدہ اسکولوں میں رہائشی انتظامات ہیں۔یہ نئے سینک اسکول متعلقہ تعلیمی بورڈز کے ساتھ الحاق کے علاوہ سینک اسکول سوسائٹی کے زیراہتمام کام کریں گے اور سوسائٹی کی طرف سے تجویز کردہ شراکت داری میں نئے سینک اسکولوں کے لیے قواعد و ضوابط پر عمل کریں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے غیر سرحدی علاقوں میں اسکول کل سے کھلیں گے: وزیر تعلیم
تازہ ترین
آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا
تازہ ترین
سرینگر ائیر پورٹ سے حج پروازیں 14 مئی سے شروع ہونگی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز کے درمیان دوپہر کو ہونے والی بات چیت شام تک ملتوی

May 12, 2025
برصغیرتازہ ترین

32 سول ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن شروع

May 12, 2025
برصغیرتازہ ترین

ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?