Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

۔ 18نئے قائم کئے گئے پالی ٹیکنیک کالجوں پر کام جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سول سیکرٹریٹ میں سکل ڈیولپمنٹ محکمہ کے کام کاج اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکریٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اصغر حسن سامون ،سیکریٹری امورِ نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ ، مشن ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ، ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سجاد حسین گنائی؛ ڈیولپمنٹ کمشنر ورکس جے اینڈ کے ، چیف انجینئر آر اینڈ بی جموں ، چیف انجینئر جے کے پی سی سی اور محکمہ کے دیگراَفسران موجود تھے جبکہ چیف انجینئر آر اینڈ بی کشمیر نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ میں مختلف مرکزی اور ریاستی منصوبوں کے طبی اور مالی حصولیابیوں کا جائزہ لیا گیا جن میں نئے پالی تکنیک کالجوں پر جاری پیش رفت ، پالی تکنیک اور آئی ٹی آئی شعبوں کے تحت سود مند اثاثوں کا قیام شامل ہیں ۔مشیر نے کہا کہ سکل ڈیولپمنٹ محکمہ کوجموںوکشمیرمیں بے روزگاری کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ہنر میں تربیت دینے کے لئے ایک اہم کردار ادا کرتاہے ۔تعلیم اور ہنر ، مختلف ہنروں میں تربیت ، نوجوانوں کوبار اختیار بنانے کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے مشیر بھٹناگر نے متعلقہ افسروں کو تن دہی اور لگن سے کام کر کے نوجوانوں کو لازمی مہارت تربیت فراہم کر کے اُنہیں بااختیار بنانے کو یقینی بنانے پر زور دیا۔مشیر نے افسروں کو آئی ٹی آئی اور پالی تکنیک کالجوں میں فراہم کئے جارہے سکل ڈیولپمنٹ مضامین سے متعلق سکولوں اور کالجوں میں ہی جانکاری دینے پر زور دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ طلاب ان مضامین میں تربیت کی جانب راغب ہوسکے۔ انہوں نے سکل ڈیولپمنٹ محکمہ تعلیم کے مابین قومی تعلیمی پالیسی ۔2020کے تحت مستحکم روابط قائم کرنے پر زور دیا ۔دوران میٹنگ ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ نے ایس ڈی ڈی کے کام کاج اور کارکردگی سے متعلق ایک مفصل پرزنٹیشن پیش کی جس کے تحت 32آئی ٹی آئی مراکز کو نجی سرکاری شراکت داری کے تحت توسیع دی جارہی ہے جس کے لئے 80کروڑ روپے مختص کی گئی ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ شراکت داری کے تحت مختلف آئی ٹی آئی مراکز کے 80  ٹریڈ یونٹوں کو توسیع دی گئی اور ساتھ ہی 85 نئے ٹریڈ یونٹ بھی قائم کئے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ 25ورکشاپ بلاک نئے قائم کئے گئے ۔ٹریڈ یونٹوں کا اقامتی سہولیت فراہم کرنے کے لئے تعمیر کئے گئے ہیں۔18نئے قائم کئے گئے پالی تکنیک کالجوں پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے مشیر نے متعلقہ تعمیراتی ایجنسی کو جاری منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کے لئے کہا ۔پالی تکنیک جموں اور پالی تکنیک بارہمولہ انونشن،انوویشن،انکیوبیشن اینڈ ٹریننگ( سی آئی آئی آئی ٹی ) مرکز کے قیام سے متعلق مشیر کو بتایا گیا کہ ان مراکز پر کام جاری ہے اور عنقریب پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے اور ان مراکز میں داخلے کا عمل جاری ہے ۔مشیر نے متعلقہ افسروں کو ان مراکز سے بھر پور استفادہ کرنے کے لئے کہا کیوں کہ ان میں اختراعی اور جد ید ترقی ٹیکنالوجی کورسز فراہم کئے جارہے ہیں۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?