Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔ 177 اشیا ء پر جی ایس ٹی میں کمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 11, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  گواہاٹی//اشیا اور خدمت ٹیکس(جی ایس ٹی)کونسل نے عام لوگوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے نقصان دہ اور لگزری کی صرف 50چیزوں کو ہی اب زیادہ سے زیادہ  جی ایس ٹی شرح 28فیصد کے دائرے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اب تک 227چیزیں اس دائرے میں تھیں۔بہار کے نائب وزیراعلی اور وزیر خزانہ سشیل مودی نے جی ایس ٹی کونسل کی یہاں چل رہی 23ویں میٹنگ کے درمیان نامہ نگاروں سے کہا کہ کونسل نے 28فیصدی جی ایس ٹی کے سلیب میں شامل چیزوں کی تعداد گھٹاکر 50کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔اب تک 227چیزیں اس کے دائرے میں تھیں۔اس فیصلے کے پیش نظر 177چیزیں اب 18فیصدی ٹیکس کے دائرے میں آجائیں گی۔جن زچیزوں میں جی ایس ٹی میں کمی کی گئی ہے ان میں چوئنگ گم،چاکلیٹ ، آفٹرشیو، ڈیوڈرنٹ،واشنگ پاؤڈر، ڈٹرجنٹ  اور ماربل وغیرہ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ فٹمنٹ کمیٹی نے 62چیزوں کو 28فیصدی ٹیکس کے دائرے میں رکھنے کی سفارش کی تھی،لیکن کونسل نے 12اور چیزوں کو اس سے ہٹا دیا ہے ۔ملک میں یکم جولائی سے نافذ جی ایس ٹی کے تحت چیزوں کے لئے پانچ طرح کے ٹیکس سلیب بنائے گئے تھے جن میں صفر فیصد ،پانچ فیصد، 12فیصد، 18 فیصد  اور28 فیصد  شامل ہیں۔ 28 فیصدی  والے مصنوعات پر ریاستوں کے لئے تلافی سرچارج بھی لگائے ہیں۔یواین آئی۔  
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! جنگ کے شور میں امن کی چاہت دنیا کس خاموش جنگل میں جی رہی ہے؟
کالم
ڈیجیٹل انڈیا کی ایک دہائی اظہار خیال
کالم
! سگانِ شہر سے انسانوں کو بچائیں
اداریہ
یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
بین الاقوامی

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?