Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

۔. 11من وزنی پاکستانی خان بابا کا بھارتی پہلوان ’’کھلی دی گریٹ‘‘ کو چیلنج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
مردان/ کوہ ہمالیہ جیسے اونچے اور وزنی ’’خان بابا‘‘نے ’’کھلی دی گریٹ‘‘ کو چیلنج کردیا۔میڈیا کے مطابق میزبان منصور علی خان کوانٹرویو کے دوران مردان کے6 فٹ 4انچ لمبے اور440 کلو وزنی پاکستانی پہلوان نے بھارتی پہلوان کو للکارتے ہوئے کہا کہ کھلی میں آرہا ہوں، تمھیں نہ صرف ایک ہاتھ سے اٹھاؤں گا بلکہ پٹخوں گا بھی۔واضح رہے کہ کھلی کا قد 7 فٹ ایک انچ جبکہ وزن 157 کلو ہے۔ 25سالہ خان بابا کے مطابق میرانام میرے داداکے نام پر رکھاگیا،پیدائشی پہلوان ہوں ، میراسب کچھ ریسلنگ ہے، رنگ والی کشتیاں دیکھ کربڑاہواہوں،جان سینا اور گولڈ برگ پسند ہیں مگر ڈبلیو ڈبلیو ای کا لائسنس نہیں مل رہا، وہ میرے وزن سے ڈررہے ہیں۔بابا خان نے بتایا کہ وہ نویں کلاس میں 115 کلو کا تھا، 10 ہزار حرارے روزانہ لیتا ہوں، 50,100 کلو کے پتھر اٹھاتا ہوں، 150 کلو کا ڈمبل بنایا ہوا ہے، آلٹو گاڑی اورآدمی اٹھا سکتا ہوں۔ دشمنی کی وجہ سے گارڈرکھے ہیں۔صبح چھ سے دس بجے تک ورزش کرتا ہوں، دس بجے دفترجاتاہوں، چاول چارپانچ مرتبہ کھاتا ہوں، ہر دوگھنٹے بعد کھانا کھاتا ہوں، چار پانچ کلو دودھ پیتا ہوں، ایک وقت میں درجن انڈے کھاتا ہوں،کیک،فرنی پسند ہے، میرا ڈاکٹر ساتھ ہوتاہے۔لاہور، اسلام آباد کے بعد مردان آئیں تو لگتا ہے گاؤں میں آ گئے، پی ٹی آئی نے بھی کچھ نہیں کیا۔ میرے سوٹ کو 12 میٹر کپڑا لگتا ہے۔ جاپان، دبئی، امریکا گیا ہوں۔ خواتین پرستار کہتی ہیں شادی کرلیں، تاہم میری ابھی عمرنہیں،30سال کی عمرمیں کسی خاتون ریسلر سے شادی کروں گا، باہرسے دلہن لاؤں گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?