سرینگر//یامھا کی مسلسل کوششوں کے بعدزیادہ سے زیادہ حفاظتی تدابیر کے ساتھ اورزیادہ سے زیادہ متحرک اور متاثر کن ڈرائیونگ سے لیس ایک اور موٹر سائیکل متعارف کیا ہے ۔ایک بیان کے مطابق سرینگر میں کمپنی نے اس سلسلے میںحنیف موٹرس ایم اے روڈ سرینگر کو ڈیلر شپ دی ہے اورمنفرد صلاحیت والے اس موٹر سائیکل میں بریکنگ اور رفتار کی طاقت کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل ریسنگ سیریز کے لئے ایک منفرد قسم کا موٹر سائیکل ہے۔