Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

’’یہ کیسی شرم ‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاڑی سے نیچے اُتر کر عالیہؔ کچھ ہی دور چلی تھی کہ اُس کی سینڈل کی نس کٹ گئی وہ ایک ہی جگہ پر بُت کی طرح ساکت ہوگئی اِدھر اُدھر دیکھامگر موچی کی دُکان کہیں نظر نہیں آئی۔مجبوراََایک راہ گیر سے پوچھنا پڑا۔’’بھائی صاحب یہاں نزدیک میں کسی موچی کی دُکان ہے ۔‘‘
’’ہاں ہاں۔۔۔۔۔وہ گلی ہے نا۔اس کے نکڑ پر ہے۔‘‘
عالیہؔآہستہ آہستہ سینڈل گھسیٹتے ہوئے دُکان تک پہنچی ۔وہاں ایک ہٹے کٹے خوبصورت نوجوان کو دیکھ کر اسے بالکل یقین نہیں ہوا کہ یہ جوتے چپل ٹھیک والا ہوگا۔اُس نے سینڈل آگے کر کے کہا۔
’’میری سینڈل کٹ گئی ہے اس سے ذرا ٹھیک کر دو ‘‘
ایک گوری چٹی فربہ اندام لڑکی کودیکھ کر موچی بولا۔’’لائو میں ٹھیک کر دیتا ہوں۔ تم بیٹھ جائو  ‘‘
عالیہ چاروناچار سامنے رکھے ایک اسٹول پربیٹھ گئی موچی نے دُکان میں پڑے ایک جوتے کو ہاتھ میں لیا اور اس کی مرمت کرنے لگا۔ایسا اُ س نے کئی مرتبہ کیاعالیہ ؔیہ دیکھ کربولی۔
’’پہلے ذرا میری سینڈل ٹھیک کر دو۔مجھے جلدی ہے۔‘‘
’’ہاںہاں۔۔۔۔۔ابھی ٹھیک کرتا ہوں۔‘‘
اس کے بعد بھی موچی ایک اور جوتا ٹھیک کرنے لگا۔عالیہ ؔ بھڑک اُٹھی اور موچی پر چلانا شروع کیا۔
’’گونگے ہو کیا میری بات سنائی نہیں دیتی۔اتنا وقت دیا تم کو ‘‘
موچی نے اُس کو گھورتے ہوئے کہا۔’’اتنا وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا وقت میں بھی تم کودے سکتا ہوں۔‘‘
عالیہؔ نے سینڈل ہاتھ میں اُٹھاکر غصہ بھرے لہجے میں کہا۔’’کیوں تمہاری ماں بہن نہیں ہیں۔‘‘
’’ہاں ہیں نا۔۔۔۔۔برابر ہیں ۔ماں بھی ہیں بہن بھی ہیںمگر۔۔۔!!!
’’مگر کیا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!‘‘وہ  بولی
’’مگر۔۔۔۔۔۔۔وہ نہیں ہیں  
یہ سن کر عالیہ چپ  ہوئی اور شرم  سے نظریں جُھکا بیٹھی ۔۔!!!
 
���
دلنہ بارہمولہ،موبائل نمبر:-9906484847
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?