Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

یہ کشمیر ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 19, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سری نگر کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے باہر آتے ہی یہاں کی خْنک اور یخ بستہ ہواوں نے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا ۔  وہ ٹھٹھر سے گئے اور خْنک ہواوں کا مزا لینے لگے۔ بھوک سے نڈھال دونوں جرمن جوڑے اب کھانے پینے کی چاہ میں ایک اچھے سے ریستوران کی تلاش میں سرگرداں معروف سیاحتی  علاقے  بلیوارڈ روڈ پہنچ گئے۔  نیلے ساکت و جامد شفاف پانی سے لبالب شہرہ آفاق ڈل جھیل کے کنارے موجود ایک معروف ریستوران میں داخل ہوئے اور اپنا آرڈر پلیس کیا۔  راستے میں سْنسان، شہرِ خموشاں کا نظارہ کرنے کے بعد ، اب وہ کشمیر کے پْر آشوب حالات کے بارے میں گفتگو کرنے ہی لگے تھے کہ ایک ویٹر ان کے قریب آیا اور بِنا کچھ کہے انہیں ایک پلے کارڈ دکھایا۔ " یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے " پلے کارڈ پر لکھا تھا۔ " اوکے او کے " ایک گول اور کْشادہ میز کے ارد گرد بیٹھے دو جرمن جوڑوں نے باری باری کہا اور اپنا سر اثبات میں ہلانے لگے۔ اس دوران ایک ویٹر ان کے آرڈر کی تعمیل و تکمیل کرتا ہوا مطلوبہ اشیائے خوردونوش میز پر سجانے لگا۔ یہ لوگ  کھانے پینے میں جْٹ گئے اور پلے کارڈ دکھانے والے ویٹر کی مْسمْسی، مبہوت اور روبوٹ جیسی شکل وصورت پر کھلکھلا کر ہنسنے لگے۔ تبھی وہ پلٹ کر آیا اور انہیں ایک پلے کارڈ دکھایا۔ " یہاں ہنسنا منع ہے" 
 " اووو۔۔۔ ۔" جرمن جوڑے اُسے دیکھتے رہے اور  اپنے دیدے گول کول گْھمانے لگے۔ موضوع بدل کر اب وہ کشمیر کی خوبصورتی کے اثر کو لے کر رومانٹک ہوتے ہوئے رومانی باتیں کرنے لگے۔ جبھی پلے کارڈ والا ویٹر پھر نمودار ہوا۔ اْس نے پھر ایک پلے کارڈ دکھایا۔ " یہاں رومانس کرنا منع ہے " وہ کارڈ دکھا کر جانے لگا تو  جرمن سیاح ہونقوں کی طرح اسے جاتے ہوئے دیکھتے رہے۔  جبھی وہ پھر کھانےپینے میں مگن ہوئے۔  اس دوراں انہیں کچھ سردی سی محسوس ہوئی تو یہ لوگ یہاں کے موسم کے بارے میں اظہار خیال کرنے لگے جبھی ایک اور پلے کارڈ کی نمائش ہوئی " یہاں موسمیاتی بحث و تمحیص منع ہے " 
" پر کیوں۔۔۔۔ ؟" اچانک ایک سیاح چیخا۔
" کیوں کہ یہاں کا موسم تہاں سے طے ہوتا ہے  " پلے کارڈ دکھایا گیا۔ " وہاٹ نان سینس۔" اچانک ایک زنانہ سیاح چیخیں۔ پھر سے ایک ڈسپلے ہوا۔ " یہاں چیخنا چلانا منع ہے " 
 " او مائی گاڈ۔۔۔ "  میز پر موجود زنانہ سیاح زچ ہوکر چیِخیں اور  رونی صورت بنا کر سر تھام کر بیٹھ گئیں۔ پھر ڈسپلے ہوا " یہاں رونا دھونا منع ہے " 
" مگر کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟" اچانک وہ سب ایک ساتھ شدید غصے میں چیخے ۔ جبھی ایک اور جلی حروف میں لکھا ہوا پلے کارڈ  نظروں سے گْزرا۔
"   کیونکہ یہ کشمیر ہے  !!!!!!   "   
����
فرینڈس اینکلیو نیو ایئر پورٹ سری نگر کشمیر۔ 9622900678
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?