Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

یک رنگی افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 1۔  مسجد کے متولی کی بیٹی کا جہیز دو گاڑیوں میں جارہا تھا اور پڑوس کے نوشاد رکشے والے کی بیٹی کی منگنی جہیز میں مانگے گئے ایل جی ٹی وی اور ڈبل بیڈ کے لئے رقم موقع پر نہ ملنے کی وجہ سے ٹوٹی تھی۔۔ 
2۔  گاؤں کے سب سے معزز شخص کو سب لوگ عمرہ کی مبارک بادی دے رہے تھے۔ ٹھیک اسی وقت علاقے کے تھانے میں اُن کے خلاف زمین ہڑپنے کے الزام پر ایف آئی آر لکھوانے گئے ہوٹل والے رمضان کو تھانہ انچارج نے دھکے مارتے ہوئے تھانے سے نکلوایا تھا۔۔
3۔  سالانہ روٹین ٹیسٹ کے لئے آج وہ اپنی بیگم کے ساتھ شہر کے مشہور انسٹی ٹیوٹ سے ٹیسٹ ٹھیک نکلنے پر بہت خوش تھا اور اپنی بیگم سے وعدہ کررہا تھا کہ آج ایونگ شومیں ضرور جائیں گے اور آج ہی اس کے مزدور بھائی کے پاس ایم آر ائی کرانے کے لئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے شہر کی مسجد کے امام نے لوگوں سے دل کھول کرتعاون کی گزارش کی تھی۔
4۔  مدرسہ کے مدرس کے بچے کے پاس پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اس کا نیٹ کا ایگزام رہ گیا تھا، جس کی وجہ سے مولانا صاحب بہت مایوس تھے اور مہتمم کا بچہ آج شہر کے سب سے مہنگے کالج میں ایڈمیشن لے رہا تھا۔ 
5۔ مدرسے کے سربراہ اعلیٰ سال میں دوسری مرتبہ عمرہ کے لئے جارہے تھے اور مدرسے کے مدرسین کو چار ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی تھی۔
رابطہ؛دراس کرگل ، موبائل نمبر؛8082713692
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعلیٰ کیساتھ بدسلوکی کے معاملے میں ملوث افسران و اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے: نیشنل کانفرنس
تازہ ترین
ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کے مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?