Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

یو گا کا11واں عالمی دن | عالمی تنائو کے دور میں سکون کا ذریعہ:مودی | صدر،وزیراعظم اور متعدد مرکزی وزراء کی تقاریب میں شرکت

Towseef
Last updated: June 21, 2025 11:08 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//ہندوستان اور بیرون ملک میں 11واں عالمی یوم یوگا ہفتہ کے روز بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں یوگا کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور متعدد مرکزی وزرا نے مختلف مقامات پر یوگا کا اہتمام کیا۔ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈ کے دہرادون میں پولس لائن میں یوگا کیا۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ یوگا کی مشق کرکے پوری دنیا کے لوگ صحت مند اور خوش رہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوگا پوری انسانیت کے لیے مشترکہ میراث بن گیا ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ اس مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے 11ویں عالمی یوم یوگا کا تھیم ‘ایک زمین، ایک صحت’ رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگا کا معنی جوڑنا ہوتاہے۔ یوگا کی مشق انسان کو اس کے جسم، دماغ اور روح کو جوڑ کر صحت مند بناتی ہے۔ مودی نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں بڑے پیمانے پر یوگا پروگرام کی قیادت کی، جس میں تین لاکھ سے زیادہ لوگوں نے یوگا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان یوگا کے پیچھے موجود سائنس کو دنیا بھر میں پھیلانے کے لیے جدید تحقیق کے ذریعے فروغ دینے کا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید طبی نظام میں یوگا کو جگہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مودی نے کہا’’یوگا اور تندرستی کے منتر کو بھی قومی آیوروید مشن کے ذریعے فروغ دیا جا رہا ہے اور اس میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا بھی موثر استعمال کیا گیا ہے‘‘۔ مودی نے یوگا کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا، “آئیے ہم سب مل کر یوگا کو عوامی تحریک بنائیں، ایسی تحریک جو دنیا کو امن، صحت اور ہم آہنگی کی طرف لے جائے، جہاں ہر شخص یوگا کے ساتھ دن کی شروعات کرے اور زندگی میں توازن تلاش کرے۔ جہاں ہر معاشرہ یوگا سے جڑا ہوا ہو اور کشیدگی سے پاک ہو، جہاں یوگا انسانیت کو ایک ساتھ باندھنے کا ذریعہ بنتا ہو، جہاں یوگا ایک ساتھ اور ایک عالمی صحت کے لیے ایک زمین بنے۔”وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر کے ادھم پور میں یوگا ڈے کی تقریبات میں شرکت کی۔

انہوں نے 2500 اہلکاروں کے ساتھ یوگا پریکٹس کی تقریب میں حصہ لیا۔ انہوں نے یہاں فوج کے جوانوں سے ملاقات کی اور آپریشن سندور میں ان کی کوششوں کو سراہا۔لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ کمپلیکس میں یوگا سیشن میں حصہ لیا۔مرکزی وزیر صحت جگت پرکاش نڈا نے کہا، “ہمیں یوگا کو اپنی زندگی میں اپنانا ہوگا۔ وزارت صحت بھی اسے فروغ دے رہی ہے۔ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں آیوش کا شعبہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ ایمس دہلی میں مربوط مرکز بھی چلایا جا رہا ہے۔ مسٹر نڈا نے دارالحکومت میں کرتویہ پتھ پر بھی بڑے پیمانے پر منعقد ہونے والے یوگا پروگرام میں حصہ لیا۔قومی راجدھانی میں وزیر اعلی ریکھا گپتا نے عالمی یوم یوگا کے موقع پر یمنا کے کنارے سونیا وہار میں یوگا پروگرام میں حصہ لیا۔انہوں نے کہا، “دہلی کے شہریوں، عوامی نمائندوں، رفاہی تنظیموں اور یوگا پریکٹیشنرز کا خصوصی شکریہ، جن کے تعاون اور شرکت سے یہ پروگرام انتہائی کامیاب اور متاثر کن رہا‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?