Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

یو پی کے پرائمری سکول بند نہیں ہوں گے | ضم کرنے کا بھی کوئی ارادہ نہیں:محکمہ تعلیم

Towseef
Last updated: November 4, 2024 10:30 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

لکھنو//ریاست اتر پردیش کے 27000پرائمری اسکول نہ تو بند ہوں گے اور نہ ہی دوسرے اسکولوں کے ساتھ انہیں ضم کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔ پرائمری محکمہ تعلیم نے اس کے متعلق اپنے آفیشیل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے۔ اس پوسٹ میں محکمہ تعلیم نے لکھا ہے کہ ریاست کے 27000 پرائمری سکولوں کو بند کرنے کی خبر پوری طرح سے گمراہ کن اور جھوٹی ہے۔ ساتھ ہی محکمہ نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی سکول کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں چل رہا ہے۔دراصل میڈیا میں اس طرح کی خبریں چل رہی تھیں کہ اتر پردیش میں پرائمری محکمہ تعلیم 27000پرائمری اسکولوں کو بند کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری بیان کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ ریاست میں کوئی بھی پرائمری اسکول بند نہیں ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آف ایجوکیشن کنچن ورما نے 23اکتوبر کو ایک جائزہ ٹیم بلائی تھی۔ جس میں انہوں نے تمام بلاک اسکول ایڈمنسٹریٹرز (بی ایس اے) کو ہدایت دی تھی کہ وہ ان اسکولوں کی نشاندہی کریں جن کی کارکردگی خراب ہے۔ اس کے بعد ان اسکولوں کو بند یا انضمام پر غور و خوض کیا جائے گا۔بتایا جاتا ہے کہ یہ فیصلہ مرکزی حکومت کی موجودہ بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لئے لیا گیا تھا۔ ساتھ ہی ان اسکولوں میں دستیاب محدود سہولیات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی تجویز کے پیش نظر لیا گیا تھا۔ وہیں ایک آفیسر نے کہا تھا کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد جن اسکولوں میں طلبا کی تعداد کم ہے۔ ان اسکولوں کو زیادہ طلبا والے اسکولوں میں ضم کر کے وسائل کو مستحکم کرنا ہے۔ 13 یا 14 نومبر کو اس سے متعلق ضلع پرائمری تعلیمی آفیسرز کی میٹنگ ہونی تھی۔ جس میں اس مسئلہ پر بات کی جانی تھی۔ صرف لکھن میں موجود 1618 سرکاری پرائمری و اپر پرائمری اسکولوں میں 300 سے زیادہ اسکول ایسے ہیں جہاں طلبا کی تعداد 50 سے کم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید
برصغیر
بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین
مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کا عمل شروع، راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل انتخابی افسر مقرر

July 25, 2025
برصغیر

بھارت اور برطانیہ کی نئی تاریخ رقم وزیراعظم مودی کی موجودگی میں آزادتجاتی معاہدہ پر دستخط

July 24, 2025
برصغیر

بدنظمی کی شروعات اکثر حکمران جماعت کی طرف سے ہوتی ہے:پرینکا

July 24, 2025
برصغیر

ہمارے پاس ہیرا پھیری کے 100 فیصد ثبوت موجود:راہل

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?