سرینگر//ایڈیشنل کمشنر کشمیر اطلاع دیتے ہیںکہ وادی میں قائم مختلف امتحانی مراکز پر 18؍ جون 2017ء کو ہونے والے یونین پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں شامل ہونے والے امیدواروں کے داخلہ کارڈ بندشوں کی صورت میں کرفیو پاس تصور کئے جائیں گے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account