سرینگر // کشمیر یونیورسٹی نے19مئی کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔ یونیورسٹی کی ایک اطلاع کے مطابق 19مئی2018یونیورسٹی کے تحت لئے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کیا گیا جبکہ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔جبکہ3جو 19تاریخ کو منعقد ہونے والا تھا ،کو ملتوی کر کے 27مئی بروز اتوار کو اپنے مقام پر دن کے گیارہ بجے لیا جائے گا۔