Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

یو این ڈی پی ٹیم وادی وارد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 15, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//یو این ڈی پی کی دو رُکنی ٹیم نے  جموں میں کئی وزراء اور سرکاری افسروں کے ساتھ ملاقات کر کے ریاست کے ترقیاتی منظر نامے سے جڑے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ڈاکٹر پریتی سونی اور روچی پنت پر مبنی اس ٹیم نے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کو عملانے میں ریاست کی مدد کرنے کے یو این ڈی پی کے عزم کو دوہرایا ۔ ٹیم نے پشو و بھیڑ پالن کے وزیر عبدالغنی کوہلی ، سماجی بہبود اور سائینس و ٹیکنالوجی کے وزیر سجاد غنی لون اور تعمیراتِ عامہ کے وزیر نعیم اختر کے ساتھ اعلیحدہ اعلیحدہ میٹنگیں کیں ۔ ٹیم نے وزراء کو یقین دلایا کہ وہ ان کے ماتحت محکموں کے پروجیکٹوں کو موثر ڈھنگ سے عملانے اور لوگوں کی معیارِ زندگی میں بہتری لانے کیلئے اپنا بھر پور تعاون دیں گے ۔ اس سے پہلے ٹیم نے کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی ، ایم ڈی جے کے پی ڈی سی ، مشن ڈائریکٹر جے کے ایس آر ایل ایم اور کئی دیگر افسران کے ساتھ ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس دوران اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام ( انڈیا ) کی دو رُکنی ٹیم نے  جموں میں ناظمِ اطلاعات ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری کے ساتھ ملاقات کی اور جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے عملائے جا رہے پروجیکٹوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر بھی غور کیا گیا کہ یو این ڈی پی ان پروجیکٹوں کی موثر عمل آوری میں کس طرح کا رول ادا کر سکتا ہے ۔ اس ٹیم میں یو این ڈی پی کی ڈپٹی country ڈائریکٹر ڈاکٹر پریتی سونی اور پروگرام Analyst توانائی و ماحولیاتی یونٹ روپی پنت شامل تھیں ۔ ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی میٹنگ کے دوران یو این ڈی پی کے مندوبین نے ریاستی حکومت کے ساتھ باہمی اشتراک کے ساتھ کام کرنے کا اعادہ کیا تا کہ اس ہمالیائی ریاست میں لوگوں کے روزگار کو بڑھاوا اور سماجی و اقتصادی صورتحال میں بہتری لائی جا سکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?