Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

یوکرین سے نمٹنا زیادہ مشکل | روس پر پابندیاں لگانے پر سختی سے غور کر رہا ہوں: ٹرمپ

Towseef
Last updated: March 8, 2025 11:04 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

واشنگٹن//امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات میں روس کو آسان فریق قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن کی کوششوں میں روس کے مقابلے میں انھیں یوکرین کے ساتھ نمٹنا زیادہ مشکل لگ رہا ہے۔ٹرمپ نے جمعہ کو اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ امریکا روس کے ساتھ بہت اچھا کام کر رہا ہے اور کیف کے مقابلے میں ماسکو کے ساتھ معاملہ کرنا آسان لگ رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس وہی کر رہا ہے جو اس حالت میں کوئی دوسرا کرتا، مضبوط پوزیشن میں ہونے کے باوجود روس معاہدے کے لیے تیار ہے جب کہ یوکرین کے ساتھ معاملات طے کرنا آسان نہیں ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ انھیں یقین ہے کہ ولادیمیر پیوٹن جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، لیکن وہ یوکرین کے بارے میں یہ یقین سے نہیں کہہ سکتے۔ واضح رہے کہ اس سے محض چند ہی گھنٹے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ یوکرین کے ساتھ جنگ بندی تک روس پر بڑے پیمانے پر پابندیوں اور محصولات کے نفاذ پر سختی سے غور کر رہے ہیں۔دریں اثنا، خلائی ٹیکنالوجی کمپنی میکسار نے بی بی سی ویریفائی کو بتایا ہے کہ امریکا نے کچھ سیٹلائٹ تصاویر تک یوکرین کی رسائی کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے، جب کہ ٹرمپ کی جانب سے پہلے ہی یوکرین کی فوجی امداد روکی جا چکی ہے۔اس دوران ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اس وقت یوکرین کی پٹائی کر رہا ہے اور میں روس پر بڑے پیمانے پر بینکنگ پابندیاں اور درآمدی محصولات لگانے پر سختی سے غور کر رہا ہوں۔ ٹرمپ نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ پر ایک پوسٹ میں کہااس حقیقت کی بنیاد پر کہ روس اس وقت میدان جنگ میں یوکرین کی پوری طرح پٹائی کررہا ہے، میں سختی سے روس پر بڑے پیمانے پر بینکنگ پابندیاں، پابندیاں اور ٹیرف لگانے پر غور کر رہا ہوں جب تک کہ جنگ بندی اور حتمی امن معاہدہ نہیں ہو جاتا۔انہوں نے روس اور یوکرین پر زور دیا کہ وہ اب مذاکرات کی میز پر آئیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

جے شنکر نے دہشت گردی سے نمٹنے میں بیلجیئم کی حمایت کا خیر مقدم کیا

June 9, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت

June 8, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق

June 8, 2025
بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?