Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

یوکرین سے شہریوں کی واپسی کے لئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے:مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2022 2:31 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سونبھدر//وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں یوکرین میں پھنسے ہر ہندوستانی کو واپسی کو یقینی کے لئے ممکن اقدام کئے جانے کا تیقن دیتے ہوئے کہا کہ میں ملک کے لوگوں کو یہ تیقن دلاتا ہوں کہ ہندوستانی حکومت اپنے ہر شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کے لئے کوئی کسر باق نہیں چھوڑے گی۔
 
یہاں بی جےپی اور اس کی اتحادیوں پارٹیوں کی حمایت میں منعقد ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ہم یوکرین میں پھنسے اپنے ملک کے شہروں کو نکالنے کے لےاتنی بڑی مہم چلا رہے ہیں۔ آپریشن گنگا کے تحت کئی ہزارشہریوں کو واپس لایا جاچکا ہے۔ اسے مزید رفتار دینے کے لئے ہندوستان کے اپنے چا وزراء کو بھی بھیج دیا گیا ہے۔اس کام میں مزید تیزی لانے کے لئے ہم نے فضائیہ کو بھی اس کام میں لگا دیا ہے۔
 
دنیا کے بدلتے حالات میں ہندوستان کی خود کفالت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا دنیا کے بدلتے ہوئے حالات میں ہندوستان کو اور زیادہ طاقت ور بننا ہی ہوگا۔ ہندوستان تبھی طاقت ور بنے گا جب دوسروں ممالک پر ہندوستان کا انحصار کم سے کم ہوگا۔
 
اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے کہا جو لوگ خودکفیل ہندوتان کا مذاق اڑاتے ہوں۔ جو ہندوستانی ا فوج کی توہین کرتے ہوں۔جو میک ان انڈیا مہم کا مذاق اڑاتے ہوں۔ وہ خاندانی لوگ ہندوستان کو کبھی طاقت نہیں بنا سکتے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہندوستان کے اپنے ٹیکے کے خلاف افواہ پھیلاتے ہیں۔یہ وہ لوگ ہیں جو ہماری افواج بہادری پر سوال اٹھاتے تھے۔ کیا اترپریش کے لوگ ایسے لوگوں کو ووٹ دے سکتے ہیں۔
 
پوروانچل خطے کی ذات۔پات کی صف بندی کو ملحوظ رکھتے ہوئے وزیر اعظم نے اس نہائے سے بھی رائے ددہندگان کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی اور کہا یہ الیکشن ہم لوگ نہیں بلکہ رائے دہندگان خود لڑرہے ہیں۔ان خاندانی لوگوں کو لگا تھا کہ یوپی کے لوگوں کو ذات پات میں تقسیم کردیں گے۔ سماج کے ٹکڑے ٹکڑے کردیں گے۔ ہر ایک کو الگ الگ سمت میں لے جائیں گے اور اپنا انتخابی کھیل کھیل لیں گے لیکن ان کو معلوم نہیں تھا کہ یوپی کے لوگ متحد ہوکر اپنی ترقی کے لئے این ڈی اے کے حق میں ووٹ کریں گے۔
 
اپوزیشن پر ملک کی توہین کرنے میں کوئی بھی کسر باقی نہ چھوڑنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا ان خاندانی لوگوں نے قدم قدم پر ہندوستان کی توہن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔یہ توہین یوپی کے لوگوں کی توہین ہے۔میں آپ کے اس ضلع میں آکر آپ لوگوں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ جن لوگوں نے آپ کو اس حالت میں جینے میںمجبور کیا ہے۔ آزادی کے بعد ان لوگوں کو جب جب ان کو حکومت بنانے کا موقع ملا تو انہوں نے آپ کو پیچھے کرنے کا کام کیا۔ ان لوگوں کو کبھی معاف نہ کرنا۔ یہ لوگ نہ تو ملک کا بھلا کرسکتے ہیں اور نہ ہی آپ جیسے میرے بھائیوں کا بھلا کرسکتے ہیں۔
 
سونبھدر میں موجود قطرتی معدنیات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا اس ضلع کو قدررت نے متعدد معدنیات سے نوازہ ہے لیکن ان لوگوں نے اسے لوٹ اور یہاں کے لوگوں کو ان کی حالت پر چوڑ دیا۔ لیکن این ڈی اے کی حکومت نے ایسے اضلاع کو، یہاں کو لوگوں کو کسی بھی شعبے میں پیچھے نہیں رہنے دے گی۔ ہماری حکومت نے سونبھدر کوخواہشمند ضلع میں شامل کیا ہے اور بجلی صھت، تعلیم روزگار ہرشعبے میں سونبھدر کو ترجیح دی جارہی ہے۔
 
اپنے خطاب کے دوران انہوں نے اپنی حکومت کی متعدد حصولیابیوں اور اسکیمات کا تفصیلی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی آزادی اور ملک کی ترقی میں شراکت داری ادا کر نے والے ہر کردار کو آج احترام دیا جارہا ہے۔ دہائیوں بعد متعدد انقلابیوں کو ہماری حکومت نے پہچان دی ہے۔ جنگلات میں رہنے والے بھائیوں بہنوں کہ ہر ضرورت کا خیال ہماری حکومت رکھ رہی ہے۔
 
انہوں نے اپیل کی کہ مرکزی و ریاسی حکومتوں کی ایسی اسکیمات کو غیر منقطع طور سے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ان خاندانی اور کانکنی مافیاؤں کو روکنے کے لئےآپ کو بی جے پی کے لئےووٹ کرنا ہے۔ آپ کا ایک ایک ووٹ یوپی اور ملک کی ترقی کو رفتار دے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! پہلگام قتل عام | جو سرحد کے آرپار تباہ کاریوں کی وجہ بنا قلم قرطاس
کالم
جنگ حل نہیں! امن ہی اصل فتح ہے فکر و فہم
کالم
آتشی گولہ باری اور شہر پونچھ کی تباہی | قاری محمد اقبال کی شہادت کا آنکھوں دیکھا احوال آنکھوں دیکھی
کالم
! ہندوپاک جنگ ٹل تو گئی لیکن خاصی تباہی کے بعد حق نوائی
کالم

Related

صفحہ اول

ملی ٹینسی کیخلاف ’لکشمن ریکھا‘ بالکل واضح پاکستان نے حماقت کی تو تباہ کر دینگے

May 13, 2025
صفحہ اول

مسئلہ کشمیرہندوپاک کے درمیان دو طرفہ سندھ طاس معاہدہ التوا میں رہے گا:وزرت خارجہ

May 13, 2025
صفحہ اول

پاکستانی سفارتکار بھارت بدر

May 13, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?