Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

یوپی ایکسپریس وے اپنی شناخت قائم کر رہا ہے: یوگی

Towseef
Last updated: June 20, 2025 11:46 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

اعظم گڑھ//وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں، اتر پردیش ایک بیمار ریاست کی شبیہ سے نکل کر ایک ایکسپریس وے ریاست کے طور پر ملک میں اپنی شناخت قائم کر رہا ہے۔اعظم گڑھ میں گورکھپور لنک ایکسپریس وے کے افتتاح کے موقع پر یوگی نے کہا کہ اعظم گڑھ جو کئی دہائیوں سے شناخت کے بحران کا سامنا کر رہا تھا، آج ناقابل تسخیر ہمت کا گڑھ بن گیا ہے۔ یہ کامیابی وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی اور ڈبل انجن والی حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے، جو اتر پردیش کو بیمارو ریاست سے ایک ایکسپریس وے ریاست بنا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایکسپریس وے اعظم گڑھ کے ساتھ ساتھ امبیڈکر نگر، سنت کبیر نگر اور گورکھپور کو عالمی معیار کا رابطہ فراہم کرے گا۔یوگی نے کہا کہ اعظم گڑھ سے گورکھپور تک یہ لنک ایکسپریس وے مشرقی اتر پردیش کو ترقی کے دھارے سے جوڑ رہا ہے۔ اس رابطے سے پٹنہ سے دہلی تک کا سفر آسان ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں صرف دو ایکسپریس وے (جمنا اور آگرہ-لکھن) تھے جن میں سے آگرہ-لکھن نامکمل تھے۔جسے ڈبل انجن والی حکومت نے مکمل کیا تھا، لیکن اب 340 کلومیٹر طویل پوروانچل ایکسپریس وے، 300 کلومیٹر طویل بندیل کھنڈ ایکسپریس وے اور 91 کلومیٹر طویل گورکھپور لنک ایکسپریس وے آپریشنل ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ گنگا ایکسپریس وے(600 کلومیٹر)لکھنو۔کاپور ، بلیا لنک سمیت چھ ایکسپریس وے زیر تعمیر ہیں۔ دہلی۔ میرٹھ ایکسپریس وے نے 3گھنٹے کی دوری کو 45۔45 منٹ میں سمیٹنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال کے آخر تک وزیر اعظم گنگا ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے اور انفراسٹرکچر اتنا مضبوط ہو جائے گا کہ اتر پردیش کو خوشحال ہونے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2047 میں ہندوستان ایک ترقی یافتہ ہندوستان ہوگا اور یہ ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے ایک ترقی یافتہ اور خود کفیل اترپردیش بنانے کی سمت میں ڈبل انجن بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ اتر پردیش اب بیماروریاست سے ایکسپریس وے اسٹیٹ کے طور پر اپنی شناخت بنا رہا ہے۔اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے یوگی نے کہا کہ 2017 سے پہلے سڑکوں کی حالت ایسی تھی کہ یہ بتانا ممکن نہیں تھا کہ سڑک میں گڑھے ہیں یا گڑھا سڑک میں ہے۔ پوروانچل ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد تو رکھا گیا لیکن زمین بھی نہیں خریدی گئی۔ وہ 110 میٹر چوڑا ایکسپریس وے 15,200 کروڑ روپے میں بنانا چاہتے تھے، ہم نے اسے 120 میٹر تک چوڑا کیا اور اسے 11,800 کروڑ روپے میں بنایا۔ عوام سمجھتی ہے کہ بچا ہوا پیسہ کون لوٹے گا۔وزیر اعلیٰ نے اپوزیشن پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ترقی کے بجائے پچھلی حکومتوں نے ڈی کمپنی اور داد گینگ کے ساتھ مل کر سیکورٹی کی خلاف ورزی کی اور اعظم گڑھ کو دہشت کا گڑھ بنا دیا۔ 2007-08میں، اجیت رائے کو شبلی نیشنل کالج میں وندے ماترم گانے کی وکالت کرنے پر قتل کر دیا گیا تھا۔لیکن اب کوئی ایسی حرکت کرنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ آج اگر کوئی ریاست کی
سلامتی سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے لیے یامراج کا ٹکٹ پہلے سے بک کر لیا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?