Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

یوٹی ٹھیکیداروں کو درپیش دیرینہ اور سنگین مسائل متعدد منصوبوں کی ادائیگی زیر التو

Mir Ajaz
Last updated: June 2, 2025 11:23 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

جے کے کنٹریکٹرز کوآرڈی نیشن کمیٹی کا وفد وزیراعلیٰ کے مشیر سے ملاقی

سرینگر//جموں و کشمیر کنٹریکٹرز کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیئرمین غلام جیلانی پرزا کی قیادت میں ایک وفد نے وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی سے ملاقات کی اور انہیں ایک تفصیلی میمورنڈم پیش کیا جس میں یوٹی بھر کے ٹھیکیداروں کو درپیش دیرینہ اور سنگین مسائل کو اجاگر کیا گیا۔ پرزا نے کہا، “کشمیرکے ٹھیکیداروں کو ستمبر 2014 کے تباہ کن سیلاب کے دوران بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وقت عوامی انفراسٹرکچر کی فوری بحالی ترجیح تھی اور ٹھیکیداروں نے ہنگامی بنیادوں پر کام کرکے اپنی ذمہ داری نبھائی۔ افسوس کی بات ہے کہ اْس وقت بغیر کسی رسمی کاغذی کارروائی کے نیک نیتی سے انجام دیے گئے سینکڑوں منصوبوں کی آج تک ادائیگی نہیں ہوئی۔اگرچہ حکومت نے بل جمع ہونے کے 48 گھنٹوں کے اندر ادائیگی کا وعدہ کیا تھا، لیکن یہ وعدہ وفا نہیں ہو سکا۔۔خام مال کی عدم دستیابی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا، “ترقیاتی کاموں پر اس کا شدید اثر پڑ رہا ہے۔ اس مسئلے کی جڑ محکمہ جیالوجی اینڈ مائننگ ہے، جو بارہا قانونی طریقے سے لے جائے جانے والے خام مال کو لے جانے والی گاڑیوں کو ضبط کر رہا ہے۔ پرزا نے شہر سرینگر کی 18 فٹ چوڑی مرکزی سڑکوں کو سری نگر میونسپل کارپوریشن (SMC) میں ضم کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا، “SMC کے پاس نہ تو مطلوبہ انفراسٹرکچر ہے اور نہ ہی وسائل کہ وہ اس اضافی ذمہ داری کو سنبھال سکے۔پرزا نے امید ظاہر کی کہ حکومت ان دیرینہ مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کرے گی اور ٹھیکیدار برادری کو درکار مدد فراہم کرے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

سیاحت کا لچکدار شعبہ بین الاقوامی سیاح کشمیر واپس آئیں گے:ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل

June 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

لیفٹیننٹ گورنر کا لال چوک دورہ تاجروں سے بات چیت اور خصوصی ہدایات جاری

June 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ژالہ باری اور تیز ہوائوں سے باغبانی شعبہ حد درجہ متاثر فصل بیمہ سکیم کا نفاذ ناگزیز

June 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہنڈائی موٹر انڈیا لمیٹڈ کی نئی مہم کا آغاز

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?