Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

یونس خان کی لارڈز میں عزت افزائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 20, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
لندن ، 19 مئی (یو این آئی) گزشتہ سال انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں بے مثال کارکردگی دکھانے والے عظیم پاکستانی بلے باز یونس خان کی لارڈز میں عزت افزائی کی گئی جہاں انہوں نے وزڈن لیدر باؤنڈ ایڈیشن وصول کیا۔یونس خان کو یہ اعزاز گزشتہ سال انگلینڈ کے خلاف اوول میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوران 218رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر پیش کیا گیا جس کی بدولت پاکستان سیریز 2۔2 سے برابر کرنے میں کامیاب رہا تھا اور وہ دیگر چار کھلاڑیوں کے ہمراہ وزڈن کرکٹرز کے 2017 ایڈیشن میں جگہ بنانے میں بھی کامیاب رہے تھے ۔تقریب کے دوران یونس خان نے اس اعزاز کو اپنے کیلئے باعث فخر قرار دیا۔اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر، ون ڈے و ٹی20 ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت ٹیم کے متعدد کرکٹرز بھی موجود تھے جنہوں نے عمدہ کارکردگی پر یونس خان کو خراج تحسین پیش کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ دورہ انگلینڈ میں یونس خان مسلسل ناکامیوں کے سبب شدید دباؤ کا شکار تھے لیکن سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنی عظمت کا ثبوت دیتے ہوئے 218رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت انگلینڈ کی پہلی اننگز کے اسکور 328 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 542 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔اس اننگز میں اسد شفیق کی 109 رنز کی شاندار پاری بھی شامل تھی جس کی بدولت پاکستان نے 214رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد میچ میں باآسانی دس وکٹ سے فتح اپنے نام کر لی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین
بیلوارڈ روڈ پر حادثہ، نوجوان جاں، 4دیگر زخمی
تازہ ترین
مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک
پیر پنچال
راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم
پیر پنچال

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?