سرینگر//جموں کشمیر سرکار نے ہفتہ کو کہا کہ یوم عاشورہ کی چھٹی اتوار کو ہوگی۔
ایک سرکاری آرڈر کے مطابق یوم عاشورہ کے سلسلے میں ایک روزہ سرکاری تعطیل 29اگست 2020کے بجائے30اگست2020 کو ہوگی۔
یوم عاشورہ اسلامی کلینڈر کے مطابق محرم الحرام کی دس تاریخ کو منایا جاتا ہے۔