عشرت حسین بٹ
پونچھ// یوم جمہوریہ کے پیش نظر جہاں پورے جموں و کشمیریوم جمہوریہ کے پیش نظر پونچھ ضلع میں سیکورٹی سخت، ضلع کی طرف ہر آنے جانے والی گاڑی کی سخت چیکنگ کی جارہی ہے ۔یوم جمہوریہ کے پیش نظر جہاں پورے جموں و کشمیر میں سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں ضلع پونچھ میں بھی جموں و کشمیر پولیس سی آر پی ایف ایس او جی اور دیگر سیکورٹی ادارے سخت مستند ہیں تاکہ ضلع بھر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات احسن طریقے سے انجام ہوں وہیں ضلع کی طرف بی جی سے لیکر ساوجیاں تک جگہ جگہ جموں و کشمیر پولیس ایس او جی سی آر پی ایف کے نوجوانوں نے ناکے لگا کر ضلع کی طرف ہر آنے جانے والی گاڑی کی باریک بینی سے تلاشی لی جا رہی ہے ۔اس سلسلہ میں منڈی سرنکوٹ مینڈھر اور پونچھ قصبوں میں بھی خصوصی ناکے لگائے گئے ہیں وہیں پونچھ ضلع کے حد متارکہ کے قریبی علاقوں میں بھی چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس کے آعلی آفسران کی قیادت میں پونچھ شہر میں شبانہ ناکے لگائے گئے ہیں جس دوران بھی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ہر آنے جانے والے شخص کی تلاشی لی جا رہی ہے تاکہ ضلع سطحی تقریب بہتر اور پْر امن ماحول میں ادا کی جاسکیں۔سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں ضلع پونچھ میں بھی جموں و کشمیر پولیس سی آر پی ایف ایس او جی اور دیگر سیکورٹی ادارے سخت مستعد ہیں تاکہ ضلع بھر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات احسن طریقے سے انجام ہوں وہیں ضلع کی طرف بی جی سے لیکر ساوجیاں تک جگہ جگہ جموں و کشمیر پولیس ایس او جی سی آر پی ایف کے نوجوانوں نے ناکے لگا کر ضلع کی طرف ہر آنے جانے والی گاڑی کی باریک بینی سے تلاشی لی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں منڈی سرنکوٹ مینڈھر اور پونچھ قصبوں میں بھی خصوصی ناکے لگائے گئے ہیں وہیں پونچھ ضلع کے حد متارکہ کے قریبی علاقوں میں بھی چوکسی بڑھا دی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس کے آعلی آفسران کی قیادت میں پونچھ شہر میں شبانہ ناکے لگائے گئے ہیں جس دوران بھی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ہر آنے جانے والے شخص کی تلاشی لی جا رہی ہے تاکہ ضلع سطحی تقریب بہتر اور پْر امن ماحول میں ادا کی جاسکیں۔