Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں ہوگی لیفٹیننٹ گورنر پریڈ پر سلامی لیں گے

Mir Ajaz
Last updated: January 9, 2025 11:08 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
File Image
SHARE

ملازمین کو 26جنوری کی تقریب اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریب میں شرکت کی ہدایت

جموں//جموں و کشمیر حکومت نے اپنے عملے سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے ایک حصے کے طور پر ’’26 جنوری کی تقریب اور ’’بیٹنگ ریٹریٹ تقریب‘ ‘میں شرکت کریں۔ امسال یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں منعقد کی جا رہی ہے جہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا صدارت کریں گے اور سلامی لیں گے۔ اس سلسلے میں جموں و کشمیر حکومت نے اپنے عملے سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے ایک حصے کے طور پر ’’26 جنوری کی تقریب اور ’’بیٹنگ ریٹریٹ تقریب‘ ‘میں شرکت کریں۔اس ضمن میں سرکار کی جانب سے جاری ایک سرکیولر میں کہا گیا کہ جموں میں تعینات حکومت اور پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگز کے تمام افسران و اہلکاروں سے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے حصہ کے طور پر تقریب میں شرکت کریں۔اس میں مزید لکھا گیا کہ تمام محکموں کے سربراہان اور پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے چیف ایگزیکٹوز اس تقریب میں اپنی اور اپنے ماتحت ملازمین کی شرکت کو یقینی بنائیں گے۔دریں اثنا، ایک الگ سرکلر کے مطابق، یوم جمہوریہ کی تقریبات کی بیٹنگ ریٹریٹ تقریب 29 جنوری 2025 کو شام 4بجکر 30منٹ پر مولانا آزاد اسٹیڈیم، جموں میںمنعقد کی جائے گی جس کیلئے جموں میں تعینات سرکاری محکموں کے تمام افسران و اہلکاروں کو بیٹنگ ریٹریٹ تقریب میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام محکموں کے سربراہان اور پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز کے چیف ایگزیکٹیو سے بھی کہاگیا ہے کہ وہ مذکورہ تقریب میں اپنی اور اپنے ماتحت ملازمین کی شرکت کو یقینی بنائیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر
لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا
برصغیر
امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر

Related

جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025
جموں

ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے

July 21, 2025
جموں

جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ

July 21, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?