Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

یومِ سائنس کے موقع پر مانوکے اہتمام سے تقریب

Towseef
Last updated: March 3, 2025 9:19 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

حیدرآباد//قومی یومِ سائنس کے موقع پر راشٹر پتی نیلایم، سکندرآباد میں 27 اور 28؍ فروری کو سائنسی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،سیول سروسز ایگزامنیشن ریسڈنشیل کوچنگ اکیڈیمی (سی ایس ای) کے طلبہ نے سائنس کوئز مقابلے میں حصہ لے کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 45 کالجوں کی ٹیموں کے درمیان مانو کی ٹیم کو دوسرا مقام حاصل ہوا۔ کامیابی حاصل کرنے والی اس ٹیم کے اراکین میں ڈاکٹر منہاج احمد، محمد نظیر اور ایس ڈی سہیل شامل تھے۔ ایوارڈ کی اختتامی تقریب میں نمایاں شخصیتیں بشمول ممتاز سائنس داں ڈاکٹر مہتاب ایس بامجی، ڈائرکٹر آئی سی ایم آر، نئی دہلی؛ جے اے چودھری ڈائرکٹر سافٹ ٹیکنالوجی پارکس آف انڈیا، ڈاکٹر کے رجنی پریہ، ڈائرکٹر راشٹرپتی نیلایم شامل تھے۔ 28؍ فروری کو تلنگانہ سائنس فیئر اکیڈیمی کی جانب سے قومی یومِ سائنس 2025 کا مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی میں اہتمام کیا گیا۔ جس میں مانو ماڈل اسکول نویں جماعت کی طالبہ حبیبہ بیگم نے مضمون نویسی میں پہلا انعام حاصل کیا۔ جبکہ گیارہویں جماعت کے طالب علم کو پوسٹر سازی میں تیسرا انعام حاصل کیا۔ مرزا زویا بیگم اور سعدیہ بیگم (گیارہویں جماعت) کے سائنس پراجیکٹ ورک کو ٹی ایس ایف اے کے ساوینیر میں شامل کیا گیا۔ اس پراجیکٹ کے نگران جناب وسیم الدین محمد (پی جی ٹی بائیو ٹکنالوجی)، مانو ماڈل اسکول تھے۔

اردو یونیورسٹی میں روزگار میلہ

عظمیٰ نیوز سروس

حیدرآباد//مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ سیل کے زیر اہتمام 16؍ مارچ کو 10 بجے جاب میلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔سکول برائے تعلیم و تربیت ، مانو کے سالِ آخر کے طلبہ اور دیگر کالجس کے طلبہ بھی شرکت کر سکیں گے۔ ڈاکٹر محمد یوسف خان، ڈائرکٹر پلیسمنٹ سیل کے بموجب جاب فیئر کے دوران تعلیمی اداروں کو باصلاحیت ٹیچرس و انسانی وسائل کو منتخب کرنے کا موقع رہے گا۔ توقع ہے کہ بڑی تعداد میں اسکولوں اور تعلیمی ادارے شرکت کریں گے۔ خواہشمند اسکول، تعلیمی ادارے جو اس جاب میلہ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ 10,000 روپئے فیس ادا کر کے ،رسید [email protected] پر ارسال کرتے ہوئے رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے ڈاکٹر محمد یوسف خان (9848171044)، جناب غفران برکاتی (9044145228) اور جناب سمیر پاشاہ (9700064077). سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?