Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

Towseef
Last updated: July 1, 2025 11:41 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

لندن //ترکیہ اور فرانس میں فائر فائٹرز نے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے ہوئے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا، جبکہ یورپ میں گرمی کی شدید لہر کے سبب موسم گرما کے آغاز پر ہی الرٹ جاری کر دیے گئے۔ فرانس، اسپین، اٹلی، پرتگال اور جرمنی میں صحت سے متعلق وارننگز جاری کی گئیں، یہاں تک کہ نسبتاً معتدل موسم کے لیے مشہور نیدرلینڈز نے بھی آئندہ دنوں میں شدید گرمی اور بلند نمی کے پیش نظر ہائی ٹیمپریچر الرٹ جاری کر دیا۔یورپی یونین کے کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس کی ماہر سمانتھا برگس نے بتایا کہ مغربی یورپ کے وسیع حصے میں اس وقت شدید گرمی اور ہیٹ ویو جیسی صورتحال ہے، ایسا موسم جون میں نہیں عام طور پر جولائی یا اگست میں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کئی علاقوں میں درجہ حرارت سال کے اس وقت کے معمول سے 5 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔ادھر، وزیر جنگلات ابراہیم یومکلی کے مطابق ترکیہ کے مغربی صوبے ازمیر میں جنگلات میں لگنے والی آگ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہی، جو تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید بھڑک اٹھی۔ترک ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ پانچ علاقوں سے 50 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، جبکہ صرف صوبے ازمیر سے منتقل کیے جانے والے افراد کی تعداد 42 ہزار ہے۔ترکیہ کے ساحلی علاقے حالیہ برسوں میں اکثر جنگلاتی آگ کی زد میں آتے رہے ہیں، کیونکہ موسم گرم اور خشک ہوتا جا رہا ہے، جسے ماہرین انسانی سرگرمیوں سے پیدا شدہ موسمیاتی تبدیلی کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔اسی طرح فرانس کے جنوب مغربی علاقے اوڈ میں اتوار کو پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا، جس کے بعد جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 400 ہیکٹر رقبہ جل گیا جبکہ ایک کیمپ سائٹ اور خانقاہ کو خالی کرایا گیا۔ادھرسپین کے محکمہ موسمیات کے مطابق جون کا مہینہ ملکی تاریخ کا سب سے گرم جون بننے جا رہا ہے، جبکہ جنوبی شہر سیویل میں اقوام متحدہ کی کانفرنس کے دوران درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا۔اٹلی میں بھی روم اور میلان سمیت 16 شہروں کے لیے ریڈ ہیٹ الرٹ جاری کر دیا گیا۔فرانس اور جرمنی میں بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافے کی اطلاع ملی ہے، کیونکہ کولنگ کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق شدید گرمی بزرگوں، بچوں، باہر کام کرنے والوں اور معاشی طور پر کمزور افراد کے لیے خاص طور پر خطرناک ہے۔سوئس ری کے مطابق دنیا بھر میں شدید گرمی سالانہ 4 لاکھ 80 ہزار افراد کی جان لے لیتی ہے، جو سیلاب، زلزلوں اور طوفانوں سے ہونے والی مجموعی اموات سے زیادہ ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی بنیادی وجہ فوسل فیول جلانے سے خارج ہونے والی گرین ہاؤس گیسیں ہیں۔گزشتہ سال ریکارڈ کے مطابق دنیا کا سب سے گرم سال رہا۔ادھرسلووینیا کی ماحولیاتی ایجنسی(اے آر ایس او) نے کل اعلان کیا کہ جون 2025 کو سلووینیا کا گرم ، خشک ترین اور دھوپ والا مہینہ قرار دیا گیا ہے ۔ طویل گرمی نے جھیلوں اور ساحلی پانیوں کا درجہ حرارت 26 اور 28 ڈگری سیلسیس کے درمیان بھی بڑھا دیا ہے جو کہ موسمی معیارات سے کافی زیادہ ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?