Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

یمن کی سرحد پرحجاج کی خدمت کے لیے 300 رضا کار سرگرم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
صنعاء//یمن سے فریضہ حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب داخل ہونے والے عازمین حج کی خدمت اور انہیں سہولیات فراہم کرنے کے لیے سرحد پر300 رضاکار سرگرم ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب سعودی رضاکاروں کی جانب سے یمن کے عازمین حج کو مفت پانی، ٹوائلٹس، طبی سہولیات، عارضی رہائش اور سفری سہولیات فراہم کرنا شروع کی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمن سے الودیعہ گذرگاہ کے راستے سعودی عرب داخل ہونے والے یمنی عازمین حج اس بار حیران رہ گئے کہ مملکت میں داخل ہوتے ہی ان کی خدمت پر سعودی رضاکاروں کی بڑی تعداد موجود ہے۔سرحد پر سرگرم ان رضا کاروں میں کچھ مشرقی یمن کی حضرموت گونرری سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ الودیعہ گذرگاہ پر موجود ہیں اور وہاں سے سعودی عرب داخل ہونے والے عازمین حج کو پانی، خوراک، ادویات رہائش اور سفر کی سہولیات مہیا کررہے ہیں۔ سخت گرمی کے موسم میں سرحد پر اس طرح کی سہولیات عازمین حج کے لیے نعمت غیر مترقبہ ہیں۔خیال رہے کہ یمن سے خشکی کے راستے حج کے لیے 24 ہزار 500 عازمین کی آمد متوقع ہے۔ عازمین حج کی آمد کا سلسلہ اگلے 10 روز تک جاری رہے گا۔سرحد پر امدادی کارکنان کی خدمات پر عازمین حج کی طرف سے غیرمعمولی خوشی اور مسرت کا اظہار کرنے کے ساتھ رضاکاروں کا خصوصی شکریہ ادا کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب کارکنوں نے سوشل میڈیا پر بھی اپنی مہم تیز کررکھی ہے جس میں انہوں نے عازمین حج کو فراہم کردہ سہولیات کی تفصیل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ رضار کاروں کو اس خدمت میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر عازمین حج کی خدمت پر مامور ان رضاکاروں کو دونوں ملکوں کے سرکاری اداروں اور حجاج کے لیے کام کرنء والی فلاحی تنظیموں کا تعاون بھی حاصل ہے۔حضرموت گورنری کے ڈائریکٹر اوقاف مراد صبیح نے رضاکاروں کی خدمات کو ’عظیم ترین انسانی خدمت‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ میری زندگی میں یہ ایک غیرمعمولی انسانی خدمت ہے۔ انہوں نے عازمین حج کی خدمت کرنے والے نوجوان رضاکاروں کے قربانی اور ایثار واحسان کے جذبے کو سراہا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?