Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

’یقیناً مجھ پردباؤ تھاکہ جس بولر کی جگہ ٹیم میں شامل ہوا ہوں اسی کی طرح پرفارم بھی کرنا ہے‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
شارجہ/  پاکستانی فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے توقعات پر پورا اتر کر رشتہ داروں کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے  عثمان شنواری نے کہا کہ میرے رشتے داروں نے کہا تھا کہ محمد عامر کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئے ہو ویسی پرفارمنس بھی دکھانا، انہوں نے گزشتہ دنوں سری لنکا کیخلاف پانچویں میچ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے صرف 34رنز دے کر5 وکٹیں اپنے نام کی تھیں، یہ ان کا محض دوسرا ہی ون ڈے انٹرنیشنل تھا، جس میں کیریئر کی بہترین بولنگ کردی۔عثمان نے کہاکہ یقیناً مجھ پردباؤ تھاکہ جس بولر کی جگہ ٹیم میں شامل ہوا ہوں اسی کی طرح پرفارم بھی کرنا ہے، یہ بات رشتے داروں نے بھی مجھے میچ سے قبل باور کرائی تھی، انھوں نے کہا کہ میں محمد عامر سے اپنا موازنہ نہیں کر سکتا وہ بہت اچھے بولر ہیں،میں ان کی بولنگ سے سیکھتا ہوں، میں عامر کے ان فٹ ہونے پر قومی ٹیم میں شامل ہوا لیکن مجھے خوشی ہے کہ میری پرفارمنس اچھی رہی۔خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے عثمان پشاور میں رہائش پذیر ہیں، انھیں جب بھی وقت ملے اپنے گاؤں جاکر نوجوان کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں نوجوان کرکٹ کے جنون میں مبتلا لیکن وہاں سہولتیں نہیں ہیں۔عثمان سے پوچھا گیا کہ علاقے کے لوگ آفریدی کو کھیلتے دیکھنے کے لیے دیوانہ وار اسٹیڈیم کا رخ کرتے تھے کیا وہ انھیں دوبارہ اسٹیڈیم میں لانے کا سبب بنیں گے؟ جواب میں انھوں نے کہاکہ پختون قوم کرکٹ کی بہت شوقین ہے چاہے کوئی پٹھان ٹیم میں کھیل رہا ہو یا نہیں وہ میچ ضرور دیکھتی ہے، میری کوشش ہو گی کہ اچھی کارکردگی دکھاؤں تاکہ پختون میچز دیکھنے آتے رہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

سپورٹس

سرنکوٹ میں انٹر ڈسٹرکٹ زونل ٹورنامنٹ اختتام پذیر

June 9, 2025
سپورٹس

رونالڈو کی شاندار کارکردگی پُرتگال یوای ایف اے نیشنز لیگ خطاب پر قابض

June 9, 2025
سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?