سرینگر //لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک اور دوسرے لوگ جنہیں پولیس نے 10 دسمبر کو گرفتار کرکے سرینگر سینٹرل جیل منتقل کیا تھا ‘ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔ملک کی اسیری کو طول دینے کی غرض سے اُن کے خلاف رام منشی باغ تھانے میں رجسٹر 2014کے کسی نامعلوم کیس میں ہی قید رکھنے کی کوشش کی ۔ ملک کوجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے کیس کی شنوائی کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کردینے کے احکامات جاری کردیئے۔