Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

یاترا2017 :آن لائن ہیلی کاپٹر ٹکٹوں کی بکنگ 25 اپریل سے ہوگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//امرناتھ شرائین بورڈ کے چیف ایگزیکٹیوا ٓفیسر امنگ نرولہ نے گورنر این این ووہرا کو یاترا جائزہ میٹنگ کے دوران جانکاری دی کہ یاترا2017 کے لئے ہیلی کاپٹر ٹکٹوں کی پیشگی بُکنگ 25؍ اپریل صبح 10بجے سے شروع ہوگی۔ایس اے ایس بی نے یو ٹی ائیر انڈیا پرائیویٹ لمٹیڈ اور گلوبل ویکٹر اہلی کارپ لمٹیڈ کے ساتھ نیل گراٹھ،پنجترنی ،نیل گراٹھ سیکٹر کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دی ہے جبکہ پہلگام ،پنجترنی اور پہلگام کے لئے امرناتھ یاتریوں کو ہیلی کاپٹر سروس فراہم کرنے کے لئے ہمالین ہیلی سروسز پرائیویٹ لمٹیڈ کے ساتھ انتظام مکمل کیا ہے۔سی ای او نے مزید جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ہیلی ٹکٹوں کی آن لائن بُکنگ کے لئے ائیر ٹریفک سروسز ریگولیشنز کے دائرے میں ایس او پیز ترتیب دئیے گئے ہیں ۔یہ ٹکٹیں خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کی ویب سائٹس www.utair-india.com،www.onlineglobalhelicorp اور www.himalayanheli.com پر دستیاب ہوں گی۔ہیلی ٹکٹوں کی آن لائن بُکنگ کے لئے رہنما خطوط بورڈ کی ویب سائٹ http://www.shriamarnathjishrine.com پر حاصل کی جاسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ منتخب شدہ ٹراول ایجنٹوں کے ذریعے پیشگی بُکنگ بھی 25؍ اپریل 2017ء کوہی شروع ہوگی۔ہیلی اوپریٹرس نے جموں اور کشمیر صوبوں میں چار چار ایجنٹ منتخب کئے ہیں ۔یاترا 2017 کے لئے نیل گراٹھ ،پنجترنی سیکٹر کیلئے ہیلی کاپٹر کا یکطرفہ کرایہ 1,715/= روپے بشمول تما م ٹیکس مقرر کیا گیا ہے جبکہ پہلگام پنجترنی سیکٹر کیلئے یہ کرایہ 2,950/=روپے مقرر کیا گیا ہے۔ہیلی کاپٹر کی ٹکٹیں بُک کرنے والے خواہشمند افراد کو منتخب شدہ بینک شاخوں پر رجسٹریشن کرنے کے لئے کہا گیا ہے ۔سی ای او نے کہا کہ لازمی ہیلتھ سر  ٹیفکیٹ کی غیر موجودگی میں کسی بھی یاتری کو ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

جموں

بھارت بدھا کی سرزمین ،وزیراعظم مودی بدھ وراثت اور اقدار کا تحفظ کر رہے ہیں | ترون چُگ کی دلائی لامہ سے ملاقات کہاہندوستان سچائی اور انصاف کے متلاشیوں کیلئے پناہ گاہ بننے کے اپنے قدیم وعدے پر قائم

July 15, 2025
جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?