Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ہیلری نے2010ء میں شوہرکی تدفین کی تیاری کے احکامات دئے تھے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن // امریکا کی سابق وزیرخارجہ، سابق خاتون اول اور شکست خوردہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی ای میل کے افشاء نے کئی ایسے راز بھی فاش کردیے جن کا عام حالات میں سامنے آنا ممکن نہیں تھا۔  اطلاعات کے مطابق ہیلری کلنٹن کی لیک ہونے والی ای میلز میں پتا چلا ہے کہ  2010ء میں بل کلنٹن کے دل کی سرجری کی گئی تو ان کی حالت کافی تشویشناک تھی۔ ہیلری نے اپنی معاون ھما عابدین کو فروری 2010ء کو اپنے شوہرکی سرجری کے ایک ہفتے بعد ان کے آخری رسوم کی تجہیز وتکفین کا اہتمام کرنے کی ہدایت کی تھی۔یہ انکشاف حکومت کے ایک مانیٹرنگ گروپ کی طرف سے گذشتہ بدھ کے روز سامنے لائی جانے والی دستاویز میں کیا گیا ہے۔ 1184 صفحات کو محیط اس دستاویز میں ہیلری کلنٹن کے وزارت خارجہ کے دور کے امور بھی بیان کیے گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کی پروٹوکول آفیسر کابریشیا مارشل نے ہیلری کی ہدایت پر ھما عابدین کو مکتوب لکھا تھا جس میں اسے کہا گیا تھا کہ وہ بل کلنٹن کی ممکنہ وفات کی صورت میں اس کی کفن دفن کی تیاری کریں۔اسی مکتوب کی ایک نقل کلنٹن کے مشیر ڈوگ بانڈ اور ڈیموکریٹک پارٹک پارٹی کی وکیل شیریل میلز کو بھی ارسال کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ کلنٹن خاندان بل کلنٹن کی ممکنہ وفات کی صورت میں ان کے آخری رسوم  کی تیاری کررہا ہے۔مسز مارشل نے ھما عابدین کو لکھا کہ وہ عسکری حکام سے رابطہ کریں تاکہ سابق صدر کے آخری رسوم کے پروٹوکول کا بروقت اہتمام کیا جاسکے۔ہیلری کلنٹن کی طرف سے اپنے شوہر کی ممکنہ وفات کے بعد اس کے آخری رسوم کی تیاری کی تاکید بل کلنٹن کے دل کی سرجری کے ایک یا ڈیڑھ ہفتے بعد کی گئی تھی۔ بل کلنٹن کے دل کا آپریشن 11 فروری 2010ء کو کیا گیا تھا۔ نیویارک اسپتال سے گھر منتقل کرنے کے چند روز بعد بل کلنٹن کے سینے میں اچانک شدید تکلیف ہوگئی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہراہ پر ہر سُو ہو کا عالم قومی شاہراہ پر مسافر بردار گاڑیوں کی تعداد میں بتدریج کمی درج
خطہ چناب
لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی
جموں
ڈائٹ بانہال میں سائنس و ٹیکنالوجی اور صحت پرضلع سطحی سمینار منعقد بچوں نے سائنسی ماڈل پیش کئے، کامیاب طلباء میں انعامات و اسناد تقسیم
خطہ چناب
آپریشن سندور کی کامیابی پربانہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترنگا ریلی
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?