Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ہیرا نگر آپریشن | علاقے میں تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری

Towseef
Last updated: March 25, 2025 11:29 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

جموں// جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر کے سنیال گائوں میں چھپے ملی ٹنٹوں کی تلاش کے لئے منگل کو تیسرے روز بھی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔واضح رہے کہ ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے بارے میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے اتوار کو ہیر انگر کے سنیال علاقے کو محاصرے میں لے کر وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ اس دوران وہاں چھپے ملی ٹنٹوں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا تھا جس کے بعد طرفین کے درمیان آمنا سامنا نہیں ہوا۔حکام نے بتایا کہ علاقے میں محصور ملی ٹینٹوں کی تلاش کے لیے این ایس جی اور پیرا کمانڈوز کو بھی تعینات کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے ڈی جی پی نالین پربھات خود اس آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ اتوار کے روز جنگل میں بالن اکٹھا کرنے گئی خواتین نے نرسری میں ملی ٹینٹوں کو دیکھا اور اس بارے میں فوج کو اطلاع دی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔دفاعی ذرائع کے مطابق ہیرا نگر کے سنیال گاؤں میں موجود ملی ٹینٹوں کو ہلاک کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کھوجی کتوں اور ڈرون کیمروں کی مدد سے جنگلی علاقے کو کھنگالا جا رہا ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کو جلد از جلد انجام تک پہنچایا جا سکے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پیرا کمانڈوز کے ساتھ ساتھ این ایس جی کی بھی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔فوج کی رائزنگ سٹار کور نے پیر کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ 23 مارچ کو ہیرا نگر کے سنیال میں جموں و کشمیر پولیس اور بھارتی فوج کی رائزنگ سٹار کور کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں جنگی سٹروز بر آمد کئے گئے جبکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ‘۔ انہوں نے ‘ایک’ ہینڈل پر بر آمد شدہ جنگی مواد کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ سنیال گاؤں کے ساتھ ساتھ آس پاس کے علاقوں میں بھی سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے اور ملی ٹنٹوں کے فرار ہونے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔
Package

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند
عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا
تازہ ترین

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?