Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ہیرانگرمیں نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کایک روزہ کنونشن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//صوبائی صدرنیشنل کانفرنس خواتین ونگ ستونت کورڈوگرہ نے پارٹی ورکروں کوپنچایت اوراربن لوکل باڈیزکے انتخابات کیلئے متحرک کرتے ہوئے پارٹی کوزمینی سطح پرمضبوط کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں اپنی خواتین ورکروں کیلئے نیک خواہشات کااظہارکرتی ہوں کہ وہ آمدہ پنچایتی واربن لوکل باڈیزکے انتخابات میں منتخب ہوکرآئیں ۔ستونت کورڈوگرہ ہیرانگرمیں منعقدہ ایک روزہ خواتین کنونشن سے خطاب کررہی تھیں۔کنونشن کااہتمام سومادیوی سابق سرپنچ اورصوبائی نائب صدرخواتین ونگ نے بین الاقوامی سرحد پر بلاک ہیرانگرکے لونڈی گائوں میں کیاتھا۔اس دوران ستونت کورڈوگرہ کے ہمراہ صوبائی نائب صدر راما سمبیال، صوبائی سیکریٹری وینا اوبرائے، ضلع صدرنیلم شرما، بلاک صدرشکنتلا دیوی اوربلاک سیکریٹری ششی دیوی ودیگران تھے۔اس دوران خواتین لیڈران نے بھی کنونشن سے خطاب کیا۔ستونت کورڈوگرہ نے کہاکہ خواتین کا سماج کوترقی کی راہ پرگامزن کرنے میں اہم رول ہے۔انہوں نے کہاکہ آج کوئی بھی انسانی حیات کاشعبہ ایسانہیں ہے جہاں خواتین اپناسرگرم رول ادانہ کررہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس پارٹی صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ تے کارگذارصدرعمرعبداللہ کی قیادت میں خواتین  کی ترقی اوربہبودکیلئے کاربندہیں اور خواتین کی بااختیارکیلئے انہیں 50فیصدریزرویشن ایم بی بی ایس کیلئے فراہم کروائی۔انہوں نے شیخ محمدعبداللہ کے تھری ٹائر انتظامیہ اورکسانوں کی بہبودکیلئے انجام دیئے گئے اقدامات کویادکیا۔انہوں نے پارٹی ورکروں سے پارٹی کوزمینی سطح پرمضبوط کرنے پرزوردیا۔ستونت کورڈوگرہ نے بھاجپاپرمفادپرستانہ ایجنڈے کواپنانے کاالزام لگایا۔ سابق سرپنچ اورصوبائی نائب صدر وومن ونگ سومادیوی نے بھی خطاب کیااورشیخ محمدعبداللہ، ڈاکٹرفاروق عبداللہ اورعمرعبداللہ کی طرف سے کمزورطبقوں کی ترقی کیلئے اداکیے گئے رول پرروشنی ڈالی۔اس موقعہ پر صوبائی سیکریٹری جموں بھارتی شرما، یوتھ صدرگگھوال سیکریٹری لونڈی بلاک اورگیتادیوی بھی موجودتھیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

جموں

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

June 1, 2025
جموں

نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں

June 1, 2025
جموں

ریاسی کے مہورا درماڑی میں طوفانی آندھی و بارش سے تباہی | خاتون جاں بحق، درجنوں مویشی ہلاک، فصلیں و میوہ جات برباد

June 1, 2025
جموں

جنرل اوپندر دیویدی کا جموں کے پرگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?