Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں تشویشناک اضافہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//وادی میں ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے اور اکثر مریض کمر درد کی شکایت کررہے ہیں جبکہ اس بیماری میں 80 فی صد خواتین مبتلا ہیں۔ ہڈیوں کی مختلف بیماریوں نے پوری وادی میں تشویشناک صورتحال پیدا کردی جس کے نتیجے میں عوامی حلقوں میں زبردست تشویش لاحق ہو گیا ہے۔اس مرض میں اکثر خواتین مبتلا ہیں اور انکی شرح80 فیصد ہے۔ آرتھوپیڈک کے ایک سرجن پروفیسر نے کوبتا یا کہ ا اس مرض میں انسان کی ہڈیاں پتلی ہونا، کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہیں یا پھر ان کا وزن کم ہونے لگتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ویٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی سے یہ بیماری حملہ آور ہوتی ہے جبکہ تمباکو نوشی اور بڑی مقدار میں نمک کھانے والے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ خواتین میں اس بیماری کے ہونے کے امکانات زیادہ ہیں کیوں کہ وہ مناسب تعداد میں ڈیری پرادکٹس اور دودھ کا استعمال نہیں کرتیں جبکہ وہ زیادہ تر سورج کی روشنی سے بھی دور رہتی ہیں جس سے ڈیٹامن ڈی ملتا ہے۔ڈیٹامن ڈی کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے جبکہ نمک کی زیادتی جسم سے کیلشیم کو پیشاب کے ذریعے باہر کردیتی ہے۔ذیابیطس، گردے کے مریض اور دبلے افراد میں اس بیماری کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔انہوں تجویز دی کہ کیلشیم اور ویٹامن ڈی کی مناسب تعداد، اور جسمانی ورزش اس بیماری سے بچانے میں مدد کرسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بیماری کا شکار افراد میں کولہے کا فریکچر عام بات ہے۔ مذکورہ آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر نے ایک میڈیکل سروے کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں اس مرض کے چھ کروڑ سے زائد مریض ہیں جبکہ اس حوالے آگاہی نہ ہونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کا باعث ہے۔(سی این ایس)
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?