Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ہونہار کرکٹر کا گاﺅں ماتم کناں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 17, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
  دودھ بگ (چندوسہ) // بارہمولہ کا دودھ بگ جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے، اتوار کو پھٹے خیمے سے نکلنے والی آوازوں نے اس جگہ کوسنسان کردیا تھا۔ ایس ڈی اے کالونی بٹہ مالو میں ہفتے کی شام 18سالہ سجاد حسین کی موت نے سارے گاﺅں کو ماتم کدے میں تبدیل کردیا ہے۔ مقتول سجاد حسن کے والد غلام حسن شیخ کو افسوس اس بات کا ہے کہ نہ تو اس کا بیٹا جنگجو تھا اور نہ ہی سنگ باز ۔ غلام حسن نے کہا ” اگر میرا بیٹا جنگجو یا سنگ باز ہوتا تو مجھے اسکی موت کا کوئی افسوس نہیں ہوتا“۔غلام حسن نے کہا کہ وہ میری زندگی کے بوجھ کو کم کرنے والا اور میری جدوجہد کا ایک حصہ تھا۔ علاقے میں تعزیت پرسی کیلئے آنے والے لوگوں کی بھاری بھیڑ تھی اور ہر شخص غلام حسن کے گھر کی طرف جارہا تھا۔ خیمے کے منظر ناقبل برداشت تھے جبکہ تعزیت کیلئے آنے والے لوگوں کو سجاد کی ماں سے تعزیت کرنے کا موقعہ ہی نہیں مل رہا تھا۔ خیمے سے” دھوکے سے چلاگیا ، میں تمہارے دلارے پن پر اپنی جان نچھاور کردوں“ کی آوازیں سن کر لوگوں کیلئے آنسوں کو روکنا مشکل بن رہا تھا۔ ہفتے کی شام پیش آئے واقعہ کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے غلام حسن نے کہا ” وہ سجاد کو لیکر گاﺅں سے 12 روزبعد واپس آیا اور ان 12 دنوں میں انہوں نے گاﺅں میں اپنے کھیتوں میں سخت محنت کی مگر جو نہی ہفتے کو دن کے تین بچے ہم بٹہ مالو اپنے کرایہ کے گھر پہنچے تو سجاد نے اپنا کرکٹ بلا اٹھایا اور کھیل کے میدان میں اپنے دوستوں سے کھیلنے چلا گیا، وہ شام کو واپس آگیا اور گھروالوں کے ساتھ چائے پی لی۔ غلام حسن نے کہا کہ سجاد اپنا موبائل چارج کرنے کیلئے رکھکر چلاگیا اور پانچ منٹ میں واپس لوٹنے کا یقین دلایا مگر علاقے میں کچھ گڑ بڑھ ہوئی اور ساتھ میں گولیاں چلنے کی آوازیں سنائی دیں، جوں ہی ہم حالات کے بارے میں پتہ کرنے گئے تو چند نوجوانوں نے بتایا کہ سجاد کو بی ایس ایف اہلکاروں نے کافی نزدیک سے گولی کا نشانہ بنایا ہے۔ سجاد کے چھوٹے بھائی فدا حسن نے کہا ” جونہی ہم سنسان سڑک پر پہنچے تو ہمیں صرف سجاد کا سپورٹس جوتا دکھائی دیا کیونکہ لوگوں نے سجاد کو اسپتال منتقل کردیا تھا ۔ فدا حسن نے کہا کہ سجاد کے ماتھے پر گولی ماری گئی تھی، بی ایس ایف اہلکاروں نے اس بات کو یقینی بنایا تھا کہ سجاد نہیں بچنا چاہئے۔ سجاد 8ویں جماعت کا طالب علم تھا اور امسال اگست میں 18سال کا ہونے والا تھا ۔ سجاد کے والد نے کہا کہ سجاد دیکھنے میں لمبا اور مضبوط دکھائی دیتا تھا کیونکہ وہ سکول کے بعد میرے ساتھ کھیتوں میں کام کرتا تھا۔ سجاد احمد نے کہا کہ مٹن کری تیار کرنے کے بعد وہ معمول کے مطابق کمپوٹر انسٹیچوٹ جاتا تھا۔ اہلخانہ کے مطابق سجاد نونہال کرکٹر تھا اور حال ہی میں ختم ہوئے ٹورنامنٹ میں وہ مین آف دی میچ رہا تھا۔ ٹرافی اور کرکٹ کٹ جو سجاد کو بطور انعام ملا تھا اب ہمارے لئے اسکی یادوں میں شامل ہے۔ مقتول سجاد کے اہلخانہ نے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہ انہیں سرکار سے کوئی امداد نہیں چاہئے اور انکے لئے سب سے بڑی امداد سجاد کی ہلاکت میں ملوث فوجیوں کا سزا دلانا ہوگا۔ غلام حسن نے کہا ” علاقے میں کوئی پتھراﺅ نہیں تھا ، تمام دکانیں کھلی تھیںلیکن میرے بیٹے کو کافی نزدیک سے گولی ماری گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کی ہلاکت کی وجہ جاننا چاہتاہوں۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?