Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہوا بازی شعبے میں کامیاب خواتین | تکنیکی شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں:مرمو

Towseef
Last updated: November 4, 2024 10:30 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں ہندوستانی ہوا بازی کے شعبے کی کامیاب خواتین کے ایک گروپ سے بات چیت کی۔صدارتی سیکریٹریٹ کے مطابق یہ ملاقات ” دی پریزیڈینٹ ودھ پیپل ” اقدام کے تحت ہوئی جس کا مقصد لوگوں کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنا اور ان کے تعاون کو تسلیم کرنا ہے۔اس موقع پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ خواتین ملک کے سول ایوی ایشن سیکٹر میں مختلف آپریشنل اور تکنیکی شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ میں ایئر ٹریفک کنٹرولرز میں 15 فیصد خواتین، 11 فیصد فلائٹ ڈسپیچر خواتین اور 9 فیصد ایرو اسپیس انجینئرز خواتین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کمرشئل لائسنس حاصل کرنے والے پائلٹس میں 18 فیصد خواتین تھیں۔ انہوں نے ان تمام کامیاب خواتین کی ستائش کی جو اختراعی سوچ رکھتی ہیں اور نئی راہوں پر چلنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جامع کوششوں نے شہری ہوا بازی کے شعبے میں خواتین کی ترقی کو فروغ دیا ہے۔ اب زیادہ سے زیادہ خواتین ہوا بازی کو اپنے کیریئر کے طور پر منتخب کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہوا بازی کی صنعت میں خواتین کی شرکت بڑھانے کے ساتھ ساتھ اس شعبے میں ترقی کے لیے یکساں مواقع بھی ضروری ہیں۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ تعلیم اور مناسب تربیت کے علاوہ خاندان کا تعاون بھی ضروری ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی بہت سی خواتین خاندان کی طرف سے تعاون نہ ہونے کی وجہ سے اپنے خواب پورے نہیں کر پاتی ہیں۔ انہوں نے کامیاب خواتین پر زور دیا کہ وہ دوسری خواتین کے لیے رہنما بنیں اور انہیں اپنے کیریئر کا انتخاب کرنے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی ترغیب دیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان
تازہ ترین
لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید
برصغیر
بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کا عمل شروع، راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل انتخابی افسر مقرر

July 25, 2025
برصغیر

بھارت اور برطانیہ کی نئی تاریخ رقم وزیراعظم مودی کی موجودگی میں آزادتجاتی معاہدہ پر دستخط

July 24, 2025
برصغیر

بدنظمی کی شروعات اکثر حکمران جماعت کی طرف سے ہوتی ہے:پرینکا

July 24, 2025
برصغیر

ہمارے پاس ہیرا پھیری کے 100 فیصد ثبوت موجود:راہل

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?