Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہوائی جہاز کی طرح ٹرین میں بھی ’بلیک باکس‘ لگانے کا منصوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 13, 2022 12:10 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی //انڈین ریلوے نے اب ہوائی جہاز کے طرز پر ٹرینوں میں بھی ’بلیک باکس‘ تکنیک کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پائلٹ پروجیکٹ کے تحت اس کی شروعات ممبئی کی لوکل ٹرین سے کی جائے گی تاکہ مسافروں کی سیکورٹی کو مزید پختہ کیا جا سکے۔ٹرین حادثوں کو روکنے کے لیے ریلوے نے یہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوائی جہاز کی طرح ’بلیک باکس‘ کو لمبی دوری کی ٹرینوں کے انجن میں لگایا جائے گا۔ ٹرین کے سی وی وی ا?ر سسٹم میں ریکارڈ ہوگا اور جیسے کسی طیارہ حادثہ کے وقت بلیک باکس سے مدد ملتی ہے، اسی طرح کسی بھی طرح کے حادثہ یا ایمرجنسی حالات میں ٹرین کے اس سسٹم سے ریلوے کو مدد مل سکے گی۔ریلوے کے مطابق یہ لوکو پائلٹ کے کیبن اور لوکل ٹرینوں کے موٹرمین کیبن کو کریو وائس اور ویڈیو ریکارڈنگ سسٹم سے لیس کرنے کی شروعات ہے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ بوگی کے باہر بھی سیکورٹی کے لحاظ سے حادثے کے بعد مدد کے لیے سی سی ٹی وی اور ا?ڈیو ویزوئل تکنیک لگائی جائے گی۔ ممبئی لوکل میں لاکھوں لوگ ایک دن میں سفر کرتے ہیں۔ اگر مستقبل میں کوئی حادثہ ممبئی لوکل میں ہوتا ہے تو حادثہ یا ایمرجنسی حالت میں اس سسٹم سے ریلوے کو مدد ملے گی۔ اس تکنیک کی مدد سے ریل حادثہ ہونے پر اصل سبب کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ سفر کے دوران پٹریوں پر کسی بھی طرح کا حادثہ ہونے اور سگنل پر نظر رکھنے کے لیے لوکوموٹیو کے باہر سی وی وی ا?ر ایس سے لیس کیمرے لگائے گئے ہیں۔ یہ مشین ٹرین کی اسپیڈ کو ریکارڈ کرتا ہے۔ اگر لوکو پائلٹ نے ٹرین کو مقررہ رفتار سے تیز چلایا ہوگا یا سگنل پر اسپیڈ کا دھیان نہیں رکھا ہوگا تو اس کی جانکاری ریکارڈ کی جا سکے گی۔ عام طور پر مقررہ اسپیڈ بڑھنے پر ہی ٹرین پٹری سے اترتی ہے۔ اس لیے حادثے کی صورت میں اسپیڈ کی بنیاد پر ڈرائیور کی غلطی ہے یا نہیں، اس کا پتہ لگایا جا سکے گا۔ اس سسٹم کے لگنے سے مسافروں کا سفر مزید محفوظ ہو سکے گا۔ اس سسٹم کو لگانے کے لیے بجٹ میں ریلوے کو 2.30 کروڑ روپے دیئے گئے ہیں۔حالانکہ ملک میں ریل حادثات پر لگام لگانے کے لیے ہندوستانی ریلوے اب مسافروں کے محفوظ سفر کے لیے تکنیک ’کوچ‘ کو بھی لے کر ا?ئی ہے، جس کا ہدف ہے کہ دس ہزار سالوں میں کوئی ایک غلطی کا ہی امکان ہے۔ ریلوے سیکورٹی کے لیے ’کوچ‘ عالمی سطحی تکنیک ہے۔ اس کے تحت دو ہزار کلومیٹر کے ریل نیٹورک کو لایا جائے گا۔ اس کوچ سے ٹرین کی رفتار میں بہتری ا?نے کے ساتھ ساتھ حادثات کو بھی روکا جا سکے گا۔ غور طلب ہے کہ ’کوچ‘ ایک سودیشی تکنیک ہے، یعنی ہندوستان میں ہی تیار کیے گئے ہیں۔ اسے حکومت ہند کے سنٹر فار ڈیولپمنٹ ا?ف ایڈوانسڈ سسٹم نے تیار کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

برصغیر

جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی

May 13, 2025
برصغیر

خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

May 13, 2025
برصغیر

آپریشن سندور | 70ممالک کے سفارت کاروں کو آگاہ کیا گیا

May 13, 2025
برصغیر

فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?