Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

Mir Ajaz
Last updated: May 6, 2025 11:12 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// ڈل جھیل کے دلکش مگر حساس آبی علاقے میں منگل کو ریاستی ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کی جانب سے مورک ڈرل کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس کا مقصد ممکنہ قدرتی آفات یا حملوں کی صورت میں فوری اور منظم ردعمل کی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر بنانا تھا۔ جھیل میں مختلف ٹیموں نے پانی میں ڈوبنے ، کشتی حادثے اور ممکنہ دہشت گردی کے واقع کی فرضی صورتحال کو عملی طور پر نبھایا، تاکہ ریسکیو اہلکاروں کی تیاری کا جائزہ لیا جا سکے ۔ڈرل کے دوران ایس ڈی آر ایف کے غوطہ خوروں اور ماہرین نے جھیل کے وسط میں فرضی حادثہ ہونے پر امدادی کارروائیاں انجام دیں، جن میں زخمیوں کو بچانا، ابتدائی طبی امداد فراہم کرنا اور محفوظ مقامات تک منتقل کرنا شامل تھا۔ایس ڈی آر ایف کے ایک سینئر افسر نے کہا’’ہماری کوشش ہے کہ قدرتی آفات یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت کارروائی کی جائے ۔ ڈل جھیل ایک سیاحتی مرکز ہے اور یہاں سیکورٹی و ریسکیو کی تیاریاں ناگزیر ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مشقیں نہ صرف فورسز کی تیاری کو جانچتی ہیں بلکہ عوامی اعتماد کو بھی مضبوط بناتی ہیں۔یہ موک ڈرل ایک ایسے وقت میں منعقد ہوئی ہے جب مرکز کی جانب سے ریاستوں کو شہری دفاعی تیاریوں کو بہتر بنانے اور عام لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری
تازہ ترین
ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی
برصغیر
جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025
شہر نامہ

سرینگر سیکریٹریٹ میں 5مئی سے کام کاج شروع کریں حکومت کی انتظامی سیکریٹریوں اور سینئرافسران کو ہدایت

April 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?