Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہند چین سرحدی کشیدگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کانگریس نے حکومت پر کوویڈ 19 سے نمٹنے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی بد انتظامی کی وجہ سے ملک اس وبا کی شدید زد میں ہے اور اسی دوران چین سرحد پر اس سے بڑا بحران کھڑا ہوگیا ہے جس سے احتیاط سے نہیں نمٹا گیا تو حالات بہت نازک جائیں گے ۔کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کوویڈ 19 ,چین سرحد پر دراندازی اور دیگر مسئلوں پر منعقد پارٹی کی سپریم، کانگریس ورکنگ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ کوویڈ 19 سے نمٹنے میں ناکام رہی حکومت نے لوگوں کو ان کے حال پر ہی چھوڑ دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ اسی دوران نیا بحران چین سرحد پر پیدا ہوا ہے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت سفارتی سطح پر غوروخوض کرکے اس بحران کے حل کے لئے مضبوط اور سلجھی ہوئی پہل کرے گی اور ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لئے سمجھداری سے قدم اٹھائے گی۔سابق وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا کہ یہ حکومت کوویڈ 19 سے ہمت اور موثر طریقے سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے اور اب ملک کے سامنے اس سے بڑا بحران چین سرحد پر پیدا ہوگیا ہے ۔یہ بہت نازک معاملہ ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے حکومت کو سنجیدہ اور موثر کوشش کرنی ہوگی۔محترمہ گاندھی نے کہا کہ ملک میں غریب اور مزدوروں کے سامنے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہوا کھانے پینے کا بحران ختم نہیں ہوا اور لوگ پریشان ہیں۔حکومت کو ان لوگوں کو کھانا مہیا کرانا چاہئے اور اس کے لئے مفت راشن دینے کی مدت اگلے تین ماہ تک کے لئے بڑھائی جانی چاہئے ۔
 

سکم کے سرحدی علاقوں میں فورس تعینات

گنگٹوک// لداخ میں ہندوستان۔ چین کے مابین پرتشدد جھڑپ کو دیکھتے ہوئے سکم پولس فورس کو سرحدی علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ لداخ میں چین کی حرکتوں کے بیچ سکم میں پولس فورس کی حفاظت میں عام شہری غیرمحفوظ محسوس کررہے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس پروین گرونگ  نے منگل کے روز کہا کہ ریاستی حکومت   کے احکامات  کے مطابق ہم نے شمالی سکم میں لاچین، لاچونگ اور تھانگو میں پولس فورس کو تعینات کیا ہے جبکہ مشرقی سکم میں شیرتھانگ اور کوپوپو میں مسلح پولس فورس تعینات کی گئی ہے جہاں چھوٹی چھوٹی بستیاں ہیں۔ ہماری مسلح پولس بھیجی گئی ہے۔ ایسی حالت میں یہ ہماری معمول کی پریکٹس ہے اس سے جنگ کا کوئی مطلب نہیں ہے۔
 

نئی دلی میں چینی سفارتخانے کے باہر  قابل اعتراض پوسٹر چسپاں

نئی دہلی//لداخ کی گلوان وادی میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان تصادم کے بعد ملک میں چین کے خلاف لوگوں کے اشتعال میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔ چین کے خلاف ملک بھر میں گزشتہ کئی دنوں سے دھرنے مظاہرے ہورہے ہیں اور چینی سامان کو جلایا جارہا ہے اور اسی سب کے درمیان منگل کو نئی دہلی میں واقع چینی سفارتخانے کے باہر بورڈ پر ہندو سینا نے قابل اعتراض پوسٹر چسپاں کیا ہے ۔نئی دہلی کا پنچ شیل علاقے جہاں مختلف سفارتخانوں کے دفتر ہیں۔ یہاں واقع چین کے سفارتخانے کے دفتر کے باہر بورڈ پر ہندو سینا کے کارکنان نے کل قابل اعتراض پوسٹر چپکا دیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?