Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ہندو پاک سندھ طاس کمیشن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اسلام آباد// سندھ طاس مستقل کمیشن کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے 10رکنی ہندوستانی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے اور دونوں فریقین رواں سیزن کے دوران سیلاب کے بہا ئوکی معلومات اور دیگر موضوعات پر بات چیت کریں گے نیز مستقبل کے پروگراموں، ملاقاتوں اور معائنوں کو بھی حتمی شکل دیں گے۔اجلاس یکم مارچ  سے 3مارچ تک تین دن جاری رہیگا۔ ہندوستانی وفد کا دورہ پہلے جنوری کے وسط میں طے کیا گیا تھا، لیکن کووڈ سے متعلقہ پابندیوں کی وجہ سے ہندوستان کی درخواست پر اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے داخل ہوا اور پھر اسلام آباد پہنچا۔ وفد کی سربراہی بھارتی کمشنر پی کے سکسینہ کر رہے تھے۔ تین خواتین افسران بھی  اس میںشامل ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ تین خواتین افسران بھی بھارتی وفد کا حصہ ہیں۔اجلاس میںموجودہ سیزن کے دوران سیلاب کے بہا ئوکے بارے میں پیشگی معلومات کی ترسیل، دریائے ستلج میں پانی کے آزادانہ بہائو کو برقرار رکھنے اور مستقبل کے پروگراموں، ملاقاتوں اور دوروں اور معائنہ کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔یہ ملاقات مسئلہ کشمیر پر دو طرفہ تعلقات میں سرد مہری کے درمیان ہو رہی ہے۔اجلاس کے ایجنڈا آئٹمز کے تحت شرکا آخری میٹنگ کے ریکارڈ کو حتمی شکل دیں گے اور اس پر دستخط بھی کریں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران ہندوستانی وفد کے ارکان کے کسی فیلڈ وزٹ/معائنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے کیونکہ وہ صرف میٹنگ میں شرکت کے لیے آئے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ

May 13, 2025
صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?