Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستان کے ڈی این اے میں رواداری اور سیکولرازم :نقوی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 25, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہاکہ سیکولرازم ، سماجی ہم آہنگی اور رواداری ہمارے ڈی این اے میں ہے اوراقلیتوں کے آئینی، ثقافتی اور مذہبی حقوق ہندستان میں دنیا کے دیگر دیگر ممالک کے مقابلہ زیادہ محفوظ ہیں۔مسٹر نقوی نے چرچ آ ف نارتھ انڈیا کے وفد کے ساتھ بات چیت میں کہاکہ ان کی حکومت ایمانداری اور بلاکسی تفریق کے 'سب کا ساتھ ، سب کا وکاس' اور 'احترام کے ساتھ ترقی' کے عہد کو لیکر کام کررہی ہے تاکہ مجموعی ترقی یقینی بنائی جاسکے ۔تعصب اور ذاتی مفاد کی وجہ سے اعتماد اور ترقی کے ماحول کو بگاڑنے والوں کو دائر ے میں رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سماجی ہم آہنگی اور رواداری ہندستانی کلچر میں ہے اس لئے سب کو مل کر اسے مزید مضبوط بنانا ہے ۔اقلیتی امور کے وزیر مسٹر نقوی نے دعوی کیا کہ مودی حکومت کی جن دھن یوجنا، اسکل انڈیا، اسٹارٹ اپ انڈیا، اسٹینڈ اپ انڈیا، مدرا یوجنا اور اجولا یوجنا سے غریبوں ، کمزوروں ، اقلیتوں اور خواتین کو فائدہ ہوا ہے ۔ انہوں نے دعوی کیا کہ گزشتہ 48مہینوں میں انکی حکومت نے اقلیتوں کی سماجی ۔اقتصادی اور تعلیمی ترقی کے لئے جو کام کئے ہیں وہ 48برسوں میں بھی نہیں کئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ غریبوں کی فلاح و بہبوود کے لئے انکی حکومت نے کئی اسکیمیں شروع کی ہیں۔ ان اسکیموں میں غریب نواز اسکل ڈیولپمنٹ یوجنا، ہنر ہاٹ، نئی منزل ، سیکھو اور کماو، بیگم حضرت محل لڑکیوں کی اسکالر شپ، نئی اڑان اور نیا سویرا جیسے پروگرام شامل ہیں اور یہ تمام پروگرام اقلیتوں کو بااختیار بنانے میں میل کا پتھر ثابت ہوئے ہیں۔یو این آئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممتا بنرجی کا عمر عبداللہ کی مزارِ شہداء جانے سے روکنے پر شدید ردعمل،کہا شرمناک، ناقابل قبول اور چونکا دینے والا اقدام
برصغیر
تین جے کے پی ایس افسران کو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر مقرر
برصغیر
وزیر تعلیم سکینہ ایتو سیکورٹی قافلے کے بغیر سکوٹی پر پہنچیں مزار شہداء
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

ہم جب چاہیں شہداء کو یاد کر سکتے ہیں،ہم پر کوئی پابندی نہیں چلے گی:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری

July 14, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج

July 14, 2025
برصغیر

جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?